تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھائِل" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھائِل کے معانیدیکھیے

گھائِل

ghaa.ilघाइल

اصل: ہندی

وزن : 22

گھائِل کے اردو معانی

صفت

  • زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ
  • (مجازاً) عشق کا مارا، دل فگار
  • (مجازاً) فریفتہ، دل دادہ
  • ایک قسم کا کنکوا جو خون کی طرح سرخ ہوتا ہے

شعر

English meaning of ghaa.il

Adjective

  • wounded, injured
  • stricken with love
  • smitten in love

घाइल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आहत; चोट खाया हुआ; ज़ख़्मी, किसी के दुर्व्यवहार से पीड़ित, इशक़ का मारा

گھائِل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone