تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھائِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھائِل کے معانیدیکھیے
گھائِل کے اردو معانی
صفت
- زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ
- (مجازاً) عشق کا مارا، دل فگار
- (مجازاً) فریفتہ، دل دادہ
- ایک قسم کا کنکوا جو خون کی طرح سرخ ہوتا ہے
شعر
ادھر ادھر سے مقابل کو یوں نہ گھائل کر
وہ سنگ پھینک کہ بے ساختہ نشانہ لگے
English meaning of ghaa.il
Adjective
- wounded, injured
- stricken with love
- smitten in love
घाइल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आहत; चोट खाया हुआ; ज़ख़्मी, किसी के दुर्व्यवहार से पीड़ित, इशक़ का मारा
گھائِل کے مترادفات
گھائِل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھائِل)
گھائِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔