تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیسُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گیسُو کے معانیدیکھیے
گیسُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سر کے لمبے بال (خصوصاً عورتوں کے)
- (تصوّف) طریق طلب جو عالم ہویت میں ہو
- حبل المتین
شعر
یہ کھلے کھلے سے گیسو انہیں لاکھ تو سنوارے
مرے ہاتھ سے سنورتے تو کچھ اور بات ہوتی
آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت
بڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئے
خط بڑھا کاکل بڑھے زلفیں بڑھیں گیسو بڑھے
حسن کی سرکار میں جتنے بڑھے ہندو بڑھے
English meaning of gesuu
Noun, Masculine
- long or curly tresses, a ringlet, curl, side-lock, the hair of a woman's head, the whole hair when gathered up, twisted, and fastened on the top or back of the head
गेसू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सर के लंबे बाल (ख़ुसूसन औरतों के)
-
(सूफ़ीवाद) दिल की पवित्रता अर्थात आत्मशुद्धि की तलाश जो आलम-ए-हुवय्यत में हो
विशेष - आलम-ए-हुवय्यत= हू अर्थात अल्लाह हू के अविराम जाप की अवस्था
- हब्ल-उल-मतीन अर्थात मज़बूत रस्सी (लाक्षणिक) पवित्र क़ुरआन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گیسُو)
گیسُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔