تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیسُو" کے متعقلہ نتائج

گیسُو

سر کے لمبے بال (خصوصاً عورتوں کے)

گیسُو کی لَہْر

بالوں کی لٹ ، خمدار لٹ.

گیسُو بُرِیدَہ

(مجازاً) بے حیا، بے شرم (خصوصا عورت)، فاحشہ

گیسُو پَریشان ہونا

گیسو بکھرنا.

گیسُوؤں والا

۔(کنایۃً) معشوق۔ ؎

گیسُوئے شَمْع

۔(ف) مذکر۔ شمع کا دھواں۔

گیسُو دانی

وہ ڈبیا وغیرہ جس میں عورتیں اپنے گِرے ہوئے بال احتیاط سے اُٹھا کر رکھ دیتی ہیں.

گیسُو دَراز

لمبے لمبے بالوں والا ، لٹوریہ ، (مجازاً) فقیر ؛ سادھو ، بزرگ.

گیسُو کَمَنْد

وہ معشوق جس کے بال دل عاشق کے لیے کمند کا کام کریں

گیسُوئے مُعَتْبَر

خوشبودار زُلف ، عنبریں زُلفیں.

گیسُو رَکْھنا

بال بڑھانا ، سر کے بال اتنے بڑھانا کہ وہ کان پر لٹکنے لگیں .

گیسُو کُھلْنا

بال بکھر جان ، زلفیں منتشر ہونا.

گیسُو چُھٹْنا

زُلفوں کا بکھر کر شانے پر لہرانا

گیسُو کُتَرنا

۔ دیکھو نیم گیسو کترنا۔

گیسُوئے عَنْبَر فام

عنبر کی رنگ کی زُلفیں ، بُھورے رنگ کے بال.

گیسُو سَنوارنا

کنگھی کرنا ، بال درست کرنا ، زُلفیں بنانا.

گیسُو کُھل جانا

بال بکھر جان ، زلفیں منتشر ہونا.

گیسُوئے عَن٘بَر شَمِیم

ایسے گیسو جن سے عنبر کی خوشبو آئے ، خوشبودار بال.

گیسُوئے عَنْبَرِیں

خوشبودار زُلفیں مہکتے ہوئے بال

گیسُوئے رَسا

لمبے بال، گیسوئے دراز

گیسُوؤں والا

(کنایۃً) محبوب ، پیارا ، دلبر ، دل رُبا ، معشوق.

گیسُوئے سُنْبُل

سنبل جیسے خوشبو والے بال

گیسُوئے عَنْبَرْ فِشاں

خوشبودار گیسو یا بال

گیسُوئے مُشْکِیں

گیسوئے مشکبو ، گیسوئے مشک فام

گیسُوئے شَب گُوں

بہت کالے بال ، سیاہ زلفیں

گیسُوئے خَمْ دار

پُر پیچ زلفیں، گھنگھریالے بال

گیسُوئے تابْ دار

بہت سیاہ اور پرشکن بال، گھنگھریالے بال، خم در خم گیسو، بل کھایا ہواگیسو، بالوں کا پیچ و خم

گیسُوئے پُر پیچ

خم در خم زلفیں ، گھونگھریالے بال ، باندھے ہوئے بال.

گیسُوئے پُر تاب

چکمتے ہوئے گیسو نیز خمدار زلفیں ، سنوارے ہوئے بال.

گیسُوئے مُشْک بُو

خوشبو جیسی مہکتے بال، کستوری جیسے بال، خوشبودار بال

گیسُوئے پُر شِکَن

پُر پیچ زلفیں ، خم در خم گیسو ، گھنگھریالے بال.

غالِیَہ گیسُو

رک : ” غالیہ مُو “ جو زیادہ مستعمل ہے .

مَرْغُولَہ گیسُو

گھنگریالے بالوں والا

سایَۂ گیسُو

shadow of beloved's tresses

نِیم گیسُو

جس کے آدھے بال کترے ہوئے ہوں ، (عورت) جس کے نال صرف شانوں تک ہوں.

شاخِ گیسُو

बालों की लट, केशपाश ।

مَنَّت کے گیسُو

وہ بال یا چوٹی جو منت مان کرکسی پیر وغیرہ کے نام پر مدت مقرر کے لیے چھوڑ دی جائے ۔

نِیم گیسُو کَتَرْنا

خوبصورتی کے لیے گیسو کاٹنا یا ترشوانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone