تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"germs" کے متعقلہ نتائج
germs کے لیے اردو الفاظ
germs کے اردو معانی
- جَراثِیم
germs के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जरासीम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَرْم شِتاب
عجلت پسند ، جلد باز ، بے چین ، مضطرب ، جلدی کرنے والا ، جس کے مزاج میں ٹھہراؤ نہ ہو ، تیزی کرنے والا .
گَرْم و سَرْد دیکْھنا
زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا، گرم و سرد اُٹھانا
گَرْم و سَرْد اُٹھانا
زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا
گَرْم سَرْد سَہْنا
حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.
غَیْر مُشَابِہہ
جو ایک دوسرے سے مشابہت نہ رکھتے ہوں، جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے نہ ہوں، جو ایک جیسے نہ ہوں
گَرْم و سَرْد
حادثات زمانہ، زمانے کے نشیب و فراز، زندگی کے خوشگوار یا نا خوشگوار واقعات، حوادث زمانہ، رنج وراحت
گَرْم سَرْد اُٹھانا
حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.
گَرْ مَصالَح
(مجازاً) طرح طرح کے فوجی ، طرح طرح کے ہتھیار ، طرح طرح کی تراکیب کا مجموعہ ؛ مراد : لوازم ، تدابیر.
غَیر مَسْمُوع
(لسانیات) جو آوازیں صوت میں تانت میں زناٹے کی کیفیت نہ پیدا کریں مثلاً پ ت ٹ چ س وغیرہ ، لفظاً جسے سنا نہ گیا ہو.
گَرْم مَسالا
زیرہ، سیاہ مرچ، لونگ، الائچی، دارچینی وغیرہ کا مجموعہ جسے سالن میں خوشبو اور لذّت کے لیے ڈالتے ہیں
گَرْم مَسالَہ
garam masala, a mixture of whole or powdered condiments like cummin seeds, large and small cardamoms, cinnamon, clove, nutmeg, etc.
غَیر مُسْتَعْمَل
غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروّج، جس کا اب رواج نہ ہو، منسوخ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (germs)
germs
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔