تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْم سَرْد اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

گَرْم سَرْد اُٹھانا

حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.

گَرْم و سَرْد اُٹھانا

زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا

زَمانے کے سَرْد و گَرْم اُٹھانا

تجربہ کار ہونا، گُونا گُوں تجربات رکھنا، حالات سے باخبر اور واقف رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم سَرْد اُٹھانا کے معانیدیکھیے

گَرْم سَرْد اُٹھانا

garm sard uThaanaaगर्म सर्द उठाना

  • Roman
  • Urdu

گَرْم سَرْد اُٹھانا کے اردو معانی

  • حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.

Urdu meaning of garm sard uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • havaadis-e-zamaana ka bardaasht karnaa, bure bhale dino.n kii aazmaa.iish se guzarnaa, buraa bhala vaqt dekhana

गर्म सर्द उठाना के हिंदी अर्थ

  • हवादिस-ए-ज़माना का बर्दाश्त करना, बुरे भले दिनों की आज़माईश से गुज़रना, बुरा भला वक़्त देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْم سَرْد اُٹھانا

حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.

گَرْم و سَرْد اُٹھانا

زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا

زَمانے کے سَرْد و گَرْم اُٹھانا

تجربہ کار ہونا، گُونا گُوں تجربات رکھنا، حالات سے باخبر اور واقف رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْم سَرْد اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْم سَرْد اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone