تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَزَک" کے متعقلہ نتائج

گَزَک

(گز، گزیدن، (کھانا)۔ ک نسبت کا) مونث وہ چیز جو کسی نشہ پینے کے بعد منھ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے کھائیں، نقل

گَزَک کرنا

۔گزک کی طرح کھانا؎

خایَۂ گَزَک

بِچُّھو کی شکل کا ایک زہریلا جانور ، مکڑی کی طرح ایک کِیڑا جو اپنی رال سے مارتا ہے ؟ ایک کِیڑا جو جانوروں کے خصیوں سے خون چوس کر ان کو ہلاک کر دیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَزَک کے معانیدیکھیے

گَزَک

gazakगज़क

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: کھانا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَزَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گز، گزیدن، (کھانا)۔ ک نسبت کا) مونث وہ چیز جو کسی نشہ پینے کے بعد منھ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے کھائیں، نقل

اسم، مذکر

  • بشیر کی قسم کا ایک پرندہ، لوا سلٰوی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَذَک

وہ چیز جو شراب پیتے وقت مُن٘ھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائیں ، گزک .

شعر

Urdu meaning of gazak

  • Roman
  • Urdu

  • (gaz, gaziidan, (khaanaa)। ka nisbat ka) muannas vo chiiz jo kisii nasha piine ke baad mu.nh ka zaayqaa tabdiil karne ke li.e khaa.iin, naqal
  • bashiir kii qasam ka ek parindaa, lauh salaavii

English meaning of gazak

Noun, Masculine

  • a relish, sweetmeat made of sesamum and sugar
  • sweetmeat made of sesame and sugar or gur

गज़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुड़ या चीनी का पाग बनाकर और उसमें अन्न के दाने, सूखे मेवे आदि डालकर जमाई जानेवाली एक प्रकार की पपड़ी।
  • नशीली वस्तु (जैसे-अफीम, भाँग, शराब आदि का सेवन करने के समय मुंह का स्वाद बदलने के लिए खाई जाने वाली कोई चटपटी या स्वादिष्ठ चीज। जैसे-कवाब, पापड़, समोसा आदि।
  • मधपान के साथ खाने वाली चीज़, गुढ़ और तिल की पट्टी
  • तिल में गुड़ या चीनी मिलाकर बनाई जाने वाली एक मिठाई।
  • शराब के साथ खाने की चीज, एक मिठाई जो शकर और तिल से बनती है।
  • शराब के साथ खाने की चीज, एक मिठाई जो शकर और तिल से बनती है।

گَزَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَزَک

(گز، گزیدن، (کھانا)۔ ک نسبت کا) مونث وہ چیز جو کسی نشہ پینے کے بعد منھ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے کھائیں، نقل

گَزَک کرنا

۔گزک کی طرح کھانا؎

خایَۂ گَزَک

بِچُّھو کی شکل کا ایک زہریلا جانور ، مکڑی کی طرح ایک کِیڑا جو اپنی رال سے مارتا ہے ؟ ایک کِیڑا جو جانوروں کے خصیوں سے خون چوس کر ان کو ہلاک کر دیتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَزَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَزَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone