گائے پالنے والا ، گائے کا دودھ نکالنے اور بیچٰنے والا ، گھوسی ، گوالا .
گَنویلا
گنْوار ، دیہاتی .
گَوالے کی دہی مَہْتو کی بھینْٹ
کام کسی کا، تعریف کسی کی، غریب کی چیز بڑے یعنی زمیندار لوگ ہڑپتے ہیں
گَوالی
گوالے کا کام یا گوالے کا پیشہ
گَوالَہ
اناج رکھنے کی بوری یا تھیلا .
گَوالِیا
رک : گوالا .
غَوائِل
गाइल:’ का बहु., आपत्तियाँ, अनिष्ट-समूह, दैवी आपत्तियाँ।
گَوالِیَہ
رک : گوالا .
گوالنی
گوالا قوم کی عورت
گَوالَن
گوال یا گوالے کی تانیث ؛ دودھ بیچنے والی ، گھوسن .
گوال لوگ
گوالے
گوال بال
گوالے کا بچّہ
گاؤلی
گوالا
گَوالا
مویشیوں کو پالنے اوردودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گایوں کو پالنے والا، دودھ بیچنے والا، شیر فروش، گوسی، گوال، بسان گوپی، اجاری، اہیر، چروہی، ڈنگرائی
گَوالِن اَپنے دَہی کو کَھٹّا نَہِیں کَہتی
اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا
گاؤ لَنگی
(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.
گاؤ لوچَن
سنگِ گاؤ
gavel کے لیے اردو الفاظ
gavel
ˈɡæv.əl
gavel کے اردو معانی
اسم
ایک چھوٹی مُوگری جسے صدرِ مجلس توجَّہ طلبی یا نظم و ضبط کے لیے استعمال کرتا ہے
सद्र-ए-मजलिस का मूगरी के इस्ते'माल से ख़ामोश हो जाने या नज़्म-ओ-ज़ब्त बहाल रखने का मुतालबा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gavel
کِرایَہ
gavelock
لوہے کا لیور
gavial
مَگَرمَچْھ
گُوال
گائے پالنے والا ، گائے کا دودھ نکالنے اور بیچٰنے والا ، گھوسی ، گوالا .
گَنویلا
گنْوار ، دیہاتی .
گَوالے کی دہی مَہْتو کی بھینْٹ
کام کسی کا، تعریف کسی کی، غریب کی چیز بڑے یعنی زمیندار لوگ ہڑپتے ہیں
گَوالی
گوالے کا کام یا گوالے کا پیشہ
گَوالَہ
اناج رکھنے کی بوری یا تھیلا .
گَوالِیا
رک : گوالا .
غَوائِل
गाइल:’ का बहु., आपत्तियाँ, अनिष्ट-समूह, दैवी आपत्तियाँ।
گَوالِیَہ
رک : گوالا .
گوالنی
گوالا قوم کی عورت
گَوالَن
گوال یا گوالے کی تانیث ؛ دودھ بیچنے والی ، گھوسن .
گوال لوگ
گوالے
گوال بال
گوالے کا بچّہ
گاؤلی
گوالا
گَوالا
مویشیوں کو پالنے اوردودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گایوں کو پالنے والا، دودھ بیچنے والا، شیر فروش، گوسی، گوال، بسان گوپی، اجاری، اہیر، چروہی، ڈنگرائی
گَوالِن اَپنے دَہی کو کَھٹّا نَہِیں کَہتی
اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا
گاؤ لَنگی
(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.
English meaning of gavel , gavel meaning in english, gavel translation and definition in English.
gavel का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔