تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوْریّا" کے متعقلہ نتائج

گُودام

سامان رکھنے کی جگہ، کوٹھی اسٹور، ذخیرہ، ڈھیر

گُودام گَھر

تجارتی یا دوسرے قسم کا سامان رکھنے کی جگہ ، کوٹھا ، گودام خانہ.

نِیل گودام

نیل کا کارخانہ

بالا گودام

(معاشیات) وہ گودام جس میں غلے کو خاص کر بین الاقوامی تجارت کے نقطۂ نظر سے اور کسان کے بیش ترین فائدے کے زاویۂ نگاہ سے پوری طرح قاہل فروخت حالت میں رکھا جاتا ہے ، (انگریزی) Elevator

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوْریّا کے معانیدیکھیے

گَوْریّا

gaurayyaaगौरय्या

وزن : 222

موضوعات: ہندو پرندے

  • Roman
  • Urdu

گَوْریّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیا، کنجشک خانگی
  • مٹّی کا چھوٹا حُقّہ
  • ایک قسم کا موٹا کپڑا

شعر

Urdu meaning of gaurayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Diyaa, kunjishak Khaangii
  • miTTii ka chhoTaa huqqa
  • ek kism ka moTaa kap.Daa

English meaning of gaurayyaa

Noun, Masculine

  • sparrow
  • small hookah made of clay
  • a kind of thick clothe

गौरय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिड़िया
  • मिट्टी का बना हुआ छोटा हुक्का
  • एक प्रकार का मोटा कपड़ा

گَوْریّا سے متعلق دلچسپ معلومات

گوریا یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’تذکیر سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُودام

سامان رکھنے کی جگہ، کوٹھی اسٹور، ذخیرہ، ڈھیر

گُودام گَھر

تجارتی یا دوسرے قسم کا سامان رکھنے کی جگہ ، کوٹھا ، گودام خانہ.

نِیل گودام

نیل کا کارخانہ

بالا گودام

(معاشیات) وہ گودام جس میں غلے کو خاص کر بین الاقوامی تجارت کے نقطۂ نظر سے اور کسان کے بیش ترین فائدے کے زاویۂ نگاہ سے پوری طرح قاہل فروخت حالت میں رکھا جاتا ہے ، (انگریزی) Elevator

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوْریّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوْریّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone