تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَور کے معانیدیکھیے
غَور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان
- گڑھا، پست زمیں، غار
- دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری
- پرورش، پرداخت، مہربانی
- مشغولی، شغل
وضاحتی ویڈیو
شعر
آپ نے تصویر بھیجی میں نے دیکھی غور سے
ہر ادا اچھی خموشی کی ادا اچھی نہیں
کوئی بھولا ہوا چہرہ نظر آئے شاید
آئینہ غور سے تو نے کبھی دیکھا ہی نہیں
اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھو
مندروں میں چراغ جلتے ہیں
English meaning of Gaur
Noun, Masculine
- consideration, deliberation, meditation, thought, deep thought
- deep thought, reflection, deliberation
ग़ौर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़िक्र, सोच-विचार, सोच, गहरी सोच, तवज्जोह, ध्यान
- गड्ढा, नीची ज़मीन, गुफा
-
देखभाल, ख़बर-गीरी, रोगी की सेवा का कार्य
विशेष - ख़बर-गीरी= किसी की ख़बर लेते रहने अर्थात उसकी देख-रेख करते रहने का काम या भाव
- पालन-पोषण, संरक्षण, मेहरबानी
- व्यस्तता, मन-बहलाव का कोई काम
غَور کے مترادفات
غَور کے قافیہ الفاظ
غَور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَور)
غَور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔