تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gauleiter" کے متعقلہ نتائج
gauleiter کے لیے اردو الفاظ
gauleiter کے اردو معانی
اسم
- نازی عملداری میں ضلعی افسر کا عہدہ۔.
- جابر مقامی افسر۔.
gauleiter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नाज़ी अमलदारी में ज़िलई अफ़्सर का ओहदा।
- जाबिर मुक़ामी अफ़्सर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُل تَراش
چراغ یا شمع وغیرہ کی بتی کا سرا کترنے والا آلہ، وہ اوزار جس سے شمع یا چراغ کی بتی کتری جائے، گُل گیر
گُلُو تَراش
(لفظاً) گلا کاٹنے والا، تباہ کن؛ (معاشیات) کاروبار میں مقابلہ جس کا منشا ہر ممکن طریق سے حریف کو زک دینا اور تباہ کرنا ہوتا ہے حتّیٰ کہ خود بھی نقصان برداشت کر لیا جاتا ہے تاکہ جب حریف سے میدان خالی ہو جائے تو موجود نقصان کی تلافی بھی ہو سکے اور حسب دلخواہ منافع حاصل ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gauleiter)
gauleiter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔