تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَشْت" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

فَضِیلَت رَکھنا

be superior (to), excel, surpass, be preferable (to)

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیْلَت کی دَسْتار

turban, headgear indicating some academic achievement or honour

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فُضَلات

بچی کُھچی بیکار چیزیں

فاضِلات

وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

فُضَلاتی

فضلات (رک) سے منسوب یا متعلق.

فاضِل تَر

بہتر

فاضِل طِینَت

بچا ہوا خمیر.

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَشْت کے معانیدیکھیے

گَشْت

gashtगश्त

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیر، تفریحاً گھومنا پھرنا، پھیرا
  • پہرہ یا تحفظ کے لیے چکر لگانا، پولیس اہلکاروں یا فوجیوں کی نقل و حرکت
  • فرقہ وارانہ فساد وغیرہ کو روکنے کے لیے کسی افسر کا کسی علاقے میں چاروں طرف دورہ کرنا
  • کسی حاکم کا دورہ
  • جلوس کی شکل میں گلی کوچوں سے گزرنا
  • گھوڑے کو دوڑانے یا لڑائی وغیرہ پر جانے سے پہلے آمادہ کرنے کے لئے چکر دینا
  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : گلگشت، مٹرگشت وغیرہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of gasht

  • Roman
  • Urdu

  • sair, tafriihan ghuumnaa phirnaa, pheraa
  • pahra ya tahaffuz ke li.e chakkar lagaanaa, pulis ahalkaaro.n ya faujiiyo.n kii naqal-o-harkat
  • firkaavaaraanaa fasaad vaGaira ko rokne ke li.e kisii afsar ka kisii ilaaqe me.n chaaro.n taraf dauraa karnaa
  • kisii haakim ka dauraa
  • jaluus kii shakl me.n galii kuucho.n se guzarnaa
  • gho.De ko dau.Daane ya la.Daa.ii vaGaira par jaane se pahle aamaada karne ke li.e chakkar denaa
  • murakkabaat me.n juzu dom ke taur par mustaamal, jaise ha galagshat, maTargasht vaGaira

English meaning of gasht

Noun, Masculine

  • patrol, round or beat, moving around, walking, strolling recreation, amusement

गश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सैर सपाट, मनोरंजन के लिए घूमना फिरना, भ्रमण, चक्कर, टहलना
  • पहरा, सुरक्षा के लिए चक्कर लगाना, पुलिसकर्मी या सैनिकों की आवाजाही
  • दंगा आदि को रोकने के लिए किसी अधिकारी का किसी क्षेत्र में अथवा उसके चारों ओर घूमना
  • किसी शासक का दौरा
  • जुलूस की शक्ल में गली कूचों से गुज़रना
  • घोड़े को दौड़ाने या युद्ध आदि पर जाने से पहले तैयार करने के लिए चक्कर दोना
  • यौगिक शब्द में दूसरे अंश के तौर पर प्रयुक्त

گَشْت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

فَضِیلَت رَکھنا

be superior (to), excel, surpass, be preferable (to)

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیْلَت کی دَسْتار

turban, headgear indicating some academic achievement or honour

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فُضَلات

بچی کُھچی بیکار چیزیں

فاضِلات

وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

فُضَلاتی

فضلات (رک) سے منسوب یا متعلق.

فاضِل تَر

بہتر

فاضِل طِینَت

بچا ہوا خمیر.

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone