تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَصْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَصْب کے معانیدیکھیے
غَصْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
زبردستی کسی کا حق یا مال چھین لینا، ناجائز قبضہ، خیانت مجرمانہ
مثال - عبدالکریم کے مرنے کے بعد اس کی جگہ عبداللہ نے غصب کر لی
شعر
غصب کر جاتے ہیں اکثر حق کسی معصوم کا
لوگ مٹی ڈالتے ہیں اس طرح ایمان پر
خبر نہیں انہیں کیا بندوبست پختہ کی
جو غصب کرنے لگے غیر کی زمینوں کو
English meaning of Gasb
Noun, Masculine
-
usurpation, possession by force without right, plunder, pillage
Example - Abdulkarim ke marne ke baad uski jagah Abudllah ne ghasb kar li
ग़स्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
ज़बरदस्ती किसी के माल पर क़ब्ज़ा कर लेना, ज़बरदस्ती हथिया लेना, बलाद्धरण
उदाहरण - अब्दुलकरीम के मरने के बाद उसकी जगह अब्दुल्लाह ने ग़स्ब कर ली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَصْب)
غَصْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔