تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَیس" کے متعقلہ نتائج

گَیس

مادّہ جو بھاپ یا بخارات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور کئی طرح کا ہوتا ہے

گَیس کا ہَنْڈا

ایک وضع کی لالٹین جو مٹّی کے تیل سے پیدا ہونے والی گیس سے جلتی ہے ، گیس کی لالٹین.

گَیسی

گیس سے منسوب، گیس کا، گیس سے بھرا ہوا

گَیس لَیمْپ

رک : گیس کا ہنڈا.

گَیس ٹِیُوب

نلکی جس میں گیس بھری ہو ؛ سائنسی آلات میں مستعمل.

گَیس روزَن

گیس کے اخراج کے سوراخ ، ہوا دان جو عموماً فولادی بھٹیوں میں ہوتے ہیں .

گَیسولِین

پٹرول سے حاصل کی ہوئی گیس جو حرارت اور روشنی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے.

گَیسْٹِرِک

معدے یا پیٹ سے متعلق ، شکمی ؛ بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل.

گَیس چیمْبَر

وہ کمرہ جس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس کے ذریعے ہلاک کیا جاتا ہے.

گَیسْٹِروپوڈ

(حیوانیات) صدفیات میں سے کوئی ایک صدفیہ بشمول گھونگا نیز نائمہ ؛ معدہ پا.

گَیس کَٹَر

گیس کے شعلے کے ذریعے لوہا یا فولاد کاٹنے والا آلہ.

گَیس پَیما

ایک آلہ جس سے گیس کی مقدار معلوم کی جاتی ہے.

گَیسٹرِک جُوس

(حیاتیات) معدے میں بننے والا ایک سیّال اور تقریباً بے رنگ ترشہ جو ہاضم ہوتا ہے.

گَیسی حاصِل

کوئلے وغیرہ کے جلنے کے نتیجے میں حاصل ہونے والی گیس یا مائع دودراہ ... احتراق کے گیسی حاصل اس راستے سے باہر نکل جائیں.

گَیسی نَقَاب

گیس سے بچاو کا ماسک ، ایک نقاب نما شے جس میں سانس لینے کا آلہ لگا ہوتا ہے اور جو زہریلی گیسوں سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Gas Mask)

گَیسی تَنُور

گیس سے جلنے والا تنور یا بھٹی جس کا اب عام رواج ہے.

گَیسْٹرِک غُدُود

(حیاتیات) وہ غدود جو معدی رطوبت (گیسٹرک جوس) کو رگوں یا ریشوں میں پہنچانے کا فعل انجام دیتے ہیں.

ہائِیڈْروجَن گَیس

رک : ہائیڈروجن ۔

آبْلَہ گَیس

وہ گیس جس کے چھوتے ہی جسم پر چھالا پڑ جائے ، (انگریزی) Blister Gas

ہائِیڈْرو کلِورِک گَیس

(کیمیا) ایک بے رنگ گیس ۔

ہَنسی آور گَیس

رک : ہنسانے والی گیس ۔

ہَنسانے والی گَیس

(کیمیا) نائٹرس آکسائڈ جسے دا نت اکھیڑنے کے لیے مخدّر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Laughing Gas) ۔

مُسْتَقِل گَیس

(طبیعیات) وہ گیس جو بھاری دباؤ ڈالنے کے باوجود بھی مائع حالت میں منتقل نہیں ہو سکتی تھی ؛جیسے : آکسیجن ، نائٹروجن ہوا وغیرہ مگر بعد میں انہیں مائع بنا دیا گیا (Permanent Gases)

کول گَیس

کوئلے کی گیس ، ایک مرکّب گیس جو کوئلے سے حاصل کی جاتی ہے.

واٹَر گَیس

ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں (بالخصوص کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن) کا مرکب ہوتی ہے ، آبی گیس ۔

مِیتِھین گَیس

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

مِیٹھی گَیس

وہ گیس جس میں گندھک کی مقدار نہایت کم ہو (انگ : Sweet gas) ۔

کامِل گَیس

(کیمیا) جو گیس مکمل طور پر بائل کے قانون کی پیروی کرتی ہے تو وہ کامل گیس کہلاتی ہے .

دَمی گَیس

(طبیعات) گھونٹ گیس ، حبس گیس ، دم کو گھوٹنے والی گیس .

مُصَفّا گَیس

گیس جس سے مختلف آلوگیاں اور آمیزش دور کر دی گئی ہوں ، صاف کی ہوئی گیس جس میں گیسولین ہائیڈرو کاربن اور گندھک کے مرکبات نہیں ہوتے ۔

دَلْدَلی گَیس

وہ معدنی گیس جو کہ گہرائی میں پائی جاتی ہے اور بعض اوقات نرم زمین سے خود بخود زور کر کے نکل آتی ہیں) .

قُدْرَتی گَیس

زمین سے نکلنے والی گیس، معدنی گیس (کیمیاوی طریقےسے تیار کردہ مصنوعی گیس کے مقابل)

کِیمِیائی گَیس

کیمیائی عمل مثلاً احتراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیاء کے جلنے سے خارج ہونے والا دھنّواں .

نادِر گَیس

(کیمیا) وہ گیس جو کسی دوسرے عنصر سے آمیز نہیں ہوتی (انگ : Noble gas) ۔

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

اَشک آور گَیس

tear gas

اردو، انگلش اور ہندی میں گَیس کے معانیدیکھیے

گَیس

gasगैस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

گَیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مادّہ جو بھاپ یا بخارات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور کئی طرح کا ہوتا ہے
  • کوئلوں کی کانوں میں پایا جانے والا زود احتراقی ہوا اور گیس کا آمیزہ جو ایندھن کے طور پر اور چولھوں میں عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے، قدرتی گیس جو سوئی گیس کے نام سے بھی پاکستان میں جانی جاتی ہے
  • ایک وضع کی لالٹین جو باریک تاروں کی بیضوی بتّی چڑھا کے سپرٹ سے گرم کرنے اور پھر لیمپ کی ٹنکی میں لگے ہوئے پمپ میں ہوا بھرنے سے مٹّی کا تیل گیس بننے سے جلتی ہے، گیس کی لالٹین، پیٹرو میکس (رک: گیس کا ہنڈا)
  • ہائیڈروجن وغیرہ جو غبارے میں بھری جاتی ہے
  • زہریلی گیس جس سے آنسو بہنے لگتے ہیں اور کچھ دیر کے لیے بصارت زائل ہو جاتی ہے، اشک آور گیس، آنسو گیس نیز وہ گیس جو دشمن کو ہلاک یا بے ہوش کرنے یا غلبہ حاصل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • ریاح، ریح نیز ریح کی بیماری
  • رائی سے مقررہ عمل کے ساتھ تیار کی ہوئی گیس جو دشمن پر بیہوشی یا شعبہ زدگی کی غرض سے پھینکی جاتی ہے، مسٹرڈ گیس

شعر

Urdu meaning of gas

  • Roman
  • Urdu

  • maada jo bhaap ya buKhaaraat kii shakl me.n paaya jaataa hai aur ka.ii tarah ka hotaa hai
  • koylo.n kii kaano.n me.n paaya jaane vaala zuud ehatiraaqii hu.a aur gais ka aamezaah jo i.indhan ke taur par aur chuulho.n me.n aam taur par istimaal kiya jaataa hai, qudratii gais jo so.ii gais ke naam se bhii paakistaan me.n jaanii jaatii hai
  • ek vazaa kii laalTain jo baariik taaro.n kii baizavii battii cha.Dhaa ke spiriT se garm karne aur phir laimp kii Tankii me.n lage hu.e pamp me.n hu.a bharne se miTTii ka tel gais banne se jaltii hai, gais kii laalTain, peTromaiks (rukah gais ka hanDaa
  • haa.iiDrojan vaGaira jo gubbaare me.n bharii jaatii hai
  • zahriilii gais jis se aa.nsuu bahne lagte hai.n aur kuchh der ke li.e basaarat zaa.il ho jaatii hai, ashak aavar gais, aa.nsuu gais niiz vo gais jo dushman ko halaak ya behosh karne ya Galba haasil karne ke li.e istimaal hotii hai
  • rayaah, riyaa niiz riyaa kii biimaarii
  • raa.ii se muqarrara amal ke saath taiyyaar kii hu.ii gais jo dushman par behoshii ya shobaa zadagii kii Garaz se phenkii jaatii hai, masaTraD gais

English meaning of gas

Noun, Feminine

  • gas
  • fart

गैस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी पदार्थ (या द्रव्य) का प्राकृतिक अथवा रासा यनिक क्रिया से बना हुआ वह वायुवत् रूप जो अत्यंत प्रसरणशील होता है
  • वह दह्य जिसे जलाकर रोशनी की जाती है तथा चीजें गरम की जाती हैं
  • हाईड्रोजन वग़ैरा जो गुब्बारे में भरी जाती है
  • एक वज़ा की लालटैन जो बारीक तारों की बैज़वी बत्ती चढ़ा के स्पिरिट से गर्म करने और फिर लैम्प की टंकी में लगे हुए पंप में हुआ भरने से मिट्टी का तेल गैस बनने से जलती है, गैस की लालटैन, पेट्रोमैक्स (रुक : गैस का हण्डा)
  • किसी पदार्थ का अत्यंत विरल या वायु रूप जो तीव्रता से फैल सकता है, जैसे- ऑक्सीजन, हाइड्रोजन आदि गैसें
  • कोयलों की कानों में पाया जाने वाला ज़ूद एहतिराक़ी हुआ और गैस का आमेज़ाह जो ईंधन के तौर पर और चूल्हों में आम तौर पर इस्तिमाल किया जाता है, क़ुदरती गैस जो सोई गैस के नाम से भी पाकिस्तान में जानी जाती है
  • ज़हरीली गैस जिस से आँसू बहने लगते हैं और कुछ देर के लिए बसारत ज़ाइल हो जाती है, अशक आवर गैस, आँसू गैस नीज़ वो गैस जो दुश्मन को हलाक या बेहोश करने या ग़लबा हासिल करने के लिए इस्तिमाल होती है
  • मादा जो भाप या बुख़ारात की शक्ल में पाया जाता है और कई तरह का होता है
  • रयाह, रिया नीज़ रिया की बीमारी
  • राई से मुक़र्ररा अमल के साथ तैय्यार की हुई गैस जो दुश्मन पर बेहोशी या शोबा ज़दगी की ग़रज़ से फेंकी जाती है, मसटरड गैस
  • हवा; वायु
  • खाना पकाने की गैस; (एल.पी.जी)।

گَیس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَیس

مادّہ جو بھاپ یا بخارات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور کئی طرح کا ہوتا ہے

گَیس کا ہَنْڈا

ایک وضع کی لالٹین جو مٹّی کے تیل سے پیدا ہونے والی گیس سے جلتی ہے ، گیس کی لالٹین.

گَیسی

گیس سے منسوب، گیس کا، گیس سے بھرا ہوا

گَیس لَیمْپ

رک : گیس کا ہنڈا.

گَیس ٹِیُوب

نلکی جس میں گیس بھری ہو ؛ سائنسی آلات میں مستعمل.

گَیس روزَن

گیس کے اخراج کے سوراخ ، ہوا دان جو عموماً فولادی بھٹیوں میں ہوتے ہیں .

گَیسولِین

پٹرول سے حاصل کی ہوئی گیس جو حرارت اور روشنی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے.

گَیسْٹِرِک

معدے یا پیٹ سے متعلق ، شکمی ؛ بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل.

گَیس چیمْبَر

وہ کمرہ جس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس کے ذریعے ہلاک کیا جاتا ہے.

گَیسْٹِروپوڈ

(حیوانیات) صدفیات میں سے کوئی ایک صدفیہ بشمول گھونگا نیز نائمہ ؛ معدہ پا.

گَیس کَٹَر

گیس کے شعلے کے ذریعے لوہا یا فولاد کاٹنے والا آلہ.

گَیس پَیما

ایک آلہ جس سے گیس کی مقدار معلوم کی جاتی ہے.

گَیسٹرِک جُوس

(حیاتیات) معدے میں بننے والا ایک سیّال اور تقریباً بے رنگ ترشہ جو ہاضم ہوتا ہے.

گَیسی حاصِل

کوئلے وغیرہ کے جلنے کے نتیجے میں حاصل ہونے والی گیس یا مائع دودراہ ... احتراق کے گیسی حاصل اس راستے سے باہر نکل جائیں.

گَیسی نَقَاب

گیس سے بچاو کا ماسک ، ایک نقاب نما شے جس میں سانس لینے کا آلہ لگا ہوتا ہے اور جو زہریلی گیسوں سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Gas Mask)

گَیسی تَنُور

گیس سے جلنے والا تنور یا بھٹی جس کا اب عام رواج ہے.

گَیسْٹرِک غُدُود

(حیاتیات) وہ غدود جو معدی رطوبت (گیسٹرک جوس) کو رگوں یا ریشوں میں پہنچانے کا فعل انجام دیتے ہیں.

ہائِیڈْروجَن گَیس

رک : ہائیڈروجن ۔

آبْلَہ گَیس

وہ گیس جس کے چھوتے ہی جسم پر چھالا پڑ جائے ، (انگریزی) Blister Gas

ہائِیڈْرو کلِورِک گَیس

(کیمیا) ایک بے رنگ گیس ۔

ہَنسی آور گَیس

رک : ہنسانے والی گیس ۔

ہَنسانے والی گَیس

(کیمیا) نائٹرس آکسائڈ جسے دا نت اکھیڑنے کے لیے مخدّر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Laughing Gas) ۔

مُسْتَقِل گَیس

(طبیعیات) وہ گیس جو بھاری دباؤ ڈالنے کے باوجود بھی مائع حالت میں منتقل نہیں ہو سکتی تھی ؛جیسے : آکسیجن ، نائٹروجن ہوا وغیرہ مگر بعد میں انہیں مائع بنا دیا گیا (Permanent Gases)

کول گَیس

کوئلے کی گیس ، ایک مرکّب گیس جو کوئلے سے حاصل کی جاتی ہے.

واٹَر گَیس

ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں (بالخصوص کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن) کا مرکب ہوتی ہے ، آبی گیس ۔

مِیتِھین گَیس

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

مِیٹھی گَیس

وہ گیس جس میں گندھک کی مقدار نہایت کم ہو (انگ : Sweet gas) ۔

کامِل گَیس

(کیمیا) جو گیس مکمل طور پر بائل کے قانون کی پیروی کرتی ہے تو وہ کامل گیس کہلاتی ہے .

دَمی گَیس

(طبیعات) گھونٹ گیس ، حبس گیس ، دم کو گھوٹنے والی گیس .

مُصَفّا گَیس

گیس جس سے مختلف آلوگیاں اور آمیزش دور کر دی گئی ہوں ، صاف کی ہوئی گیس جس میں گیسولین ہائیڈرو کاربن اور گندھک کے مرکبات نہیں ہوتے ۔

دَلْدَلی گَیس

وہ معدنی گیس جو کہ گہرائی میں پائی جاتی ہے اور بعض اوقات نرم زمین سے خود بخود زور کر کے نکل آتی ہیں) .

قُدْرَتی گَیس

زمین سے نکلنے والی گیس، معدنی گیس (کیمیاوی طریقےسے تیار کردہ مصنوعی گیس کے مقابل)

کِیمِیائی گَیس

کیمیائی عمل مثلاً احتراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیاء کے جلنے سے خارج ہونے والا دھنّواں .

نادِر گَیس

(کیمیا) وہ گیس جو کسی دوسرے عنصر سے آمیز نہیں ہوتی (انگ : Noble gas) ۔

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

اَشک آور گَیس

tear gas

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone