تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تَپْرِہاؤ

ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تَپْسا

تپس

تَپْکَن

رک: تَپَک .

تَپْخَلا

رک : تپ (ا) کے تحتی ، آبلہ .

تَپْوانا

گرم کروانا، تپانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا

تَپْچانا

کپڑے سے کپڑے کی نوک ملا کر سینا .

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْچاق

گھوڑے کی ایک اعلیٰ قسم جس میں قوت برداشت بہت ہوتی ہے

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

جاڑا دے کَرْ تَپْ آنا

تپ لرزہ ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس میں مریض کو پہلے بے حد سردی لگتی اور کپکپی طبری ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں کے معانیدیکھیے

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں

garmii sabza rango.n se aur ghar me.n bhuunii bhang nahii.nगर्मी सब्ज़ा रंगों से और घर में भूनी भंग नहीं

نیز : گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھانگ نَہِیں, گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور الفت سبزہ رنگوں سے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں کے اردو معانی

  • غربت میں عیاشی کا شوق
  • افلاس کی حالت میں بڑی بڑی آرزوئیں، ناداری میں امیروں کی ریس
  • پاس میں پیسا نہیں اور خوبصورت عورتوں کے لئے من مچلے
  • حیثیت اور پہنچ سے بڑی خواہشیں رکھنے والوں کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of garmii sabza rango.n se aur ghar me.n bhuunii bhang nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • Gurbat me.n ayyaashii ka shauq
  • iflaas kii haalat me.n ba.Dii ba.Dii aarzuu.ain, naadaarii me.n amiiro.n kii res
  • paas me.n paisaa nahii.n aur Khuubsuurat aurto.n ke li.e man machle
  • haisiyat aur pahunch se ba.Dii khvaahishe.n rakhne vaalo.n ke li.e kahaa jaataa hai

गर्मी सब्ज़ा रंगों से और घर में भूनी भंग नहीं के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता में अय्याशी का शौक़
  • निर्धनता की हालत में बड़ी बड़ी इच्छाएँ, ग़रीबी में अमीरों की रेस
  • पास में पैसा नहीं और सुंदर 'औरतों पर मन मचले
  • सामर्थ्य से बाहर इच्छा रखने वालों के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تَپْرِہاؤ

ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تَپْسا

تپس

تَپْکَن

رک: تَپَک .

تَپْخَلا

رک : تپ (ا) کے تحتی ، آبلہ .

تَپْوانا

گرم کروانا، تپانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا

تَپْچانا

کپڑے سے کپڑے کی نوک ملا کر سینا .

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْچاق

گھوڑے کی ایک اعلیٰ قسم جس میں قوت برداشت بہت ہوتی ہے

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

جاڑا دے کَرْ تَپْ آنا

تپ لرزہ ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس میں مریض کو پہلے بے حد سردی لگتی اور کپکپی طبری ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone