تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْما گَرَم" کے متعقلہ نتائج

گَرْما

گرمی کا موسم

گَرمائی

گرمی یا حرارت کا احساس

گَرْماؤ

ک : وہ گرمی جو ہوا کے رکنے سے محسوس ہوتی ہے

گَرْما دینا

بیدار کرنا ، گرمانا (عموماً لہو ، جوش اور جذبے کو).

گَرْما جانا

گرم ہو جانا ، تپ جانا ، جوش میں بھر جانا ، جوش میں آ جانا .

گَرمایَہ

۔۱۔ (ف) مذکر۔حمام۔ نہانے کا گرم مکان ۲۔(اردو) وہ ظرف جس میں پانی گرم کرتے ہیں۔

گَرْما گَرْم باتیں

۔مونث۔ شوح باتیں؎

گَرْما کَر بولْنا

جوش میں آکر بولنا ، جوشیلے انداز میں بات کرنا ، ناراض ہو کر بولنا .

گَرْما گَرْمی

تیزی، جوش، شدّت

گَرْما زَدَگی

پرندوں کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب جانور کثرت سے پانی پیتا ہے اور دوپہر کے وقت شدت کی کرب اور تڑپ ہوتی ہے ، شدت گرما کا اثر ، لُو لگنا.

گَرْما گَرَم

بہت گرم، بھاپ اُٹھتا ہوا، تَنّا تَنّا، جلتا ہوان، تازہ بتازہ گرم کیا ہوا

گَرْما خوابی

حیوانات کا موسمِ گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات سدتِ گرمی سے بچنے کے لیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسمِ گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نُما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گُھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں ، گرمی سے بچنے کے لیے جانوروں کی پناہ گاہ.

گَرْما گَرْمی سے

بڑے تپاک سے، تیزی اور جوش کے ساتھ

گَرْما گَرْم آدْمی

لظیفہ گو ، بذلہ سنج شخص .

گَرْمائی آنا

جوش آنا ، تیزی آنا ، غصّہ آنا ، گرم ہونا ، تتّا ہونا (علمی اردو لغت ؛ فرہنگ آصفیہ) .

گَرْمائِش

التفات، گرم جوشی

گَرْما گَرْم لَطِیفَہ

برجستہ مذاق.

گَرمانا

گرم ہونا

گَرْمابَہ

حمّام جس میں گرم پانی کا انتظام ہو، غسل خانہ

گَرْمالَہ

گرم کرنے کا آلہ، برقی ہیٹر، (گرم آلہ کا مخفف)

گَرْماوَل

گرمی کے موسم کے وہ لوازمات جو نوکروں وغیرہ کو بطور مراعات دیئے جائیں .

گَرْمایِش

حرارت ، تپش ، گرمی .

گَرْماہَٹ

حرارات، جسمانی حرارت کا خوشگوار احساس، بُھرتی، جستی

گَرْمائی مَحَل

گَرْمائی دارُ الحُکُومَت

گَرْم آب

(صیقل گری) لوہے کی چیزوں کو آگ میں تپا کر اور پھر پانی پلا کر پیدا کی ہوئی جِلا

گَرْمی

حرارت، تپش، حِدّت، تمازت

گِرامی

بزرگ، معظّم، مکرّم، معزّز

گُرْمی

(کاشت کاری) ہاتھ سے بیج کو بکھیر کر بونے کا طریقہ، بری، بکھیر

grime

کالِیک

گُدما

ایک قسم کا ملائم پشم دار پتلا کمبل جو اکثر برفانی، پہاڑی علاقوں میں استعمال ہوتا ہے

غُرْما

gourami

(الف) مشرقی ایشیا کی ایک بڑی دریائی مچھلی گرامیOsphronemus goramy (ب) Osphronemidae کے قبیل کی چھوٹی پالنے کی مچھلی ۔.

grama

گَندُم گیاہ

gramme

کا متبادل۔.

گَئُو آدمی

سیدھا سادا انسان، بھولا بھالا شخص، گاؤدی، بدھو

غَیر مَعْقُول

نامعقول ، عقل کے خلاف ، وہ بات جس کو عقل قبول نہ کرے.

غَیر مَعْہُود

عجیب شاذ و نادر، غیر معمولی

غَیر مَعْرُوف

جو مشہور نہ ہو، جو عام نہ ہو، جس کی شہرت نہ ہو، گمنام

غَیر مَعْصُوم

غَیر مَعْمُول

معمول کے خلاف ، خلافِ دستور ، معمولاً جو حد مقرر ہو اس سے بڑھا ہوا.

غَیر مَعْیُوب

غَیر مَعْمُولی

اہم، جو عام اور معمولی نہ ہو

غَیر مَعْمُولِیَّت

معمول کے خلاف ہونا ، دستور کے برعکس ہونا.

غَیر مَعمُولی رُخْصَت

گِرْمالا

فرش یا پلستر کو چکنائے کا ایک اوزار جو کرنی سے بڑا اور مختلف شکل کا ہوتا ہے، گل مالا

غَیر مایُوس

غَیر مانُوس

اجنبی، انجان، بغیر جان پہچان کا، غیر شناس، عموماً 'غیر' مستعمل

غَیْر مَاہِر

وہ شخص جو کسی فن کا مکمل جانکار نہ ہو

آبْ گَرْما

پانی گرم کرنے کا وہ برتن جس میں انگھیٹھی بھی لگی ہو ، سماوار.

دِل گَرْما جانا

امنگ پیدا ہونا، خواہش ہونا

اِنْقِلابِ گَرما

سورج کا دائرہ ممدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچنا جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے

طَبِیعَت گَرْما جانا

ذہن میں کمال روانی پیدا ہو جانا ، طبیعت کا جودت پر آنا ، دل میں اُمن٘گ پیدا ہونا.

فَصْلِ گَرْما

مَوسَمِ گرما

گرمی کا موسم جو عموماً اپریل سے ستمبر تک ہوتا ہے

رُوح کو گَرْما دینا

جوش و جذبہ پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا.

گَرْمی پَڑْنا

شدّت کی گرمی ہونا، دھوپ کا تیز ہونا، موسمِ گرما کا آنا

گَرْمی پَکَڑْنا

شدت اختیار کرنا

گَرمی چَڑھنا

گرمی کے کپڑے

ٹھنڈی پوشاک، موسمِ گرما کی پوشاک، ہلکے و باریک کپڑے کی پوشاک، مہین کپڑے، گرماول

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْما گَرَم کے معانیدیکھیے

گَرْما گَرَم

garmaa-garamगर्मा-गरम

اصل: ہندی

وزن : 2212

موضوعات: قدیم

گَرْما گَرَم کے اردو معانی

صفت

  • بہت گرم، بھاپ اُٹھتا ہوا، تَنّا تَنّا، جلتا ہوان، تازہ بتازہ گرم کیا ہوا
  • پُر زور، پُر جوش، زور دار
  • برجستہ، تڑاق پڑاق
  • بذلہ سنج، لطیفہ گع، خوش طبع
  • شوخ، چُلبلا
  • پُر سوز، رقّت آمیز، پُر اثر
  • خفا، ناراض (قدیم)
  • شباب کو پہنچا ہوا، جوش پر آیا ہوا
  • صفت تتّا تتّا۔چلتا ہو، تازہ بتازہ، پرجوش، رقّت خیز، ظریف الطبع، چرب زبان

English meaning of garmaa-garam

Adjective

  • piping hot

Adverb

  • hot, hot and fresh

गर्मा-गरम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा गरम जिसमें अभी ठंढक बिलकुल न आने पाई हो। काफी गरम। जैसे-गरमागरम चाय या दूध
  • बिलकुल ताजा या तुरंत का। जैसे-गरमागरम खबर
  • तुरंत का पका हुआ, तेज़ गरम
  • ऐसा गरम जिसमें अभी ठंडक न आई हो
  • बिलकुल ताज़ा, जैसे- गरमागरम भोजन, गरमागरम चाय
  • {ला-अ.} जोशीला; उत्साही
  • {ला-अ.} जिसमें उत्तेजना या विवाद हो, जैसे- गरमागरम बहस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْما گَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْما گَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone