تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم فُغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم فُغاں کے معانیدیکھیے
گَرْم فُغاں کے اردو معانی
صفت
- رونے دھونے میں مصروف، رونے دھونے والا
شعر
گرم فغاں ہے جرس اٹھ کہ گیا قافلہ
وائے وہ رہ رو کہ ہے منتظر راحلہ
فرقت گل میں جو تو گرم فغاں ہے بلبل
آگ لگ جائے نہ گلشن میں بہار آنے تک
کیوں نہ ہو عندلیب گرم فغاں
بوئے گل ہر طرف کو راہی ہے
English meaning of garm-e-fuGaa.n
Adjective
- engrossed of lamentation
गर्म-ए-फ़ुग़ाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोने धोने में व्यस्त, रोने धोने वाला, तेज़ आवाज़ से रोने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم فُغاں)
گَرْم فُغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔