تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَری" کے متعقلہ نتائج

گَری

یہ لفظ مرکبات میں بطور جزو دوئم آکر حالت، پیشہ یا کام ظاہر کرتا ہے اور کرنا اور بنانا کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : آہن گری، بازی گری، صنعت گری، کاری گری، وغیرہ میں

گَریر

چکر ، گردا ؛ گرد ، اردگرد ، جیسے : جہاز کے گریر دوڑ .

گَرینِیا

زمیں جو ایک خاص وقت کے لئے رہن ہو یا اس وقت تک جبکہ اس کی آمدنی سے سارا قرضہ بے باق ہوجائے.

شِیشَہ گَری

شیشہ یا شیشے کی چیزیں بنانے کا کام یا پیشہ

بَہانَہ گَری

بہانے بنانا

چارَہ گَری

چارہ سازی، تدبیر، علاج معالجہ

کاسَہ گَری

مٹی کے پیالے اور طباق بنانے کا کام، مٹی کے برتن بنانے کا کام

نَوحَہ گَری

مردے پر رونے کا عمل، ماتم کرنا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری کرنا

حِیلَہ گَری

چالبازی، بہانے بازی، دھوکہ بازی، حیلہ حوالی

مَہْری گَری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

لابَہ گَری

چاپلوسی یا خوشامد کرنا، مکھن لگانا

آہَن گَری

لوہار کا پیشہ

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

ہَوَس گَری

نفسانی وشہوانی خواہش رکھنے کی حالت ، خواہش یا تمنا رکھنے کی کیفیت یا حالت ، شہوت پرستی ۔

گَدْیَہ گَری

گدا گری، بھیک مانگنا

بیوَہ گَری

بیوہ بننے کی صورت حال، بیوگی

شَبِیہ گَری

تصویر کشی.

سِپاہی گَری

سپاہی کا پیشہ ، سِپاہی ہونا.

طِلایَہ گَری

رک : طلایہ گردی ، گشت.

سِپاہ گَری

سِپاہی کا کام، فوجی مہارت، سپاہی کا پیشہ یا فن

سِپَہ گَری

سِپاہی کا کام، فن یا منصب وغیرہ، سپاہی یا فوجی ہونا، دلیری، بہادری

شیوَہ گَری

Coquettishness, coquetry.

قابِلَہ گَری

بچہ جنانے کا پیشہ، دایہ گیری

دَقِیقَہ گَری

مشکلات، پچیدگی.

رَخْنَہ گَری

رخنہ اندازی. خلل ڈالنا، مداخلت کرنا

ریخْتَہ گَری

धातु के बरतन ढालना।

آخْتَہ گَری

خصی کرنے کا عمل، بدھیا کرنے کا کام.

سَجْدَہ گَری

سجدہ گُزاری ، سجدہ ریزی ، سجدہ کرنا .

مَشّاطَہ گَری

مشاطہ کا کام یا پیشہ ۔

پَیادَہ گَری

چپراسی یا سرکاری نوکر کا کام، معمولی نوکری

عِمارَت گَری

تعمیر کا کام ، مکان وغیرہ بنانے کا کام ، عمارت بنانا .

نَغْمَہ گَری

نغمہ گر کا کام؛ نغمے گانا یا سنانا، گیت نگاری

کُوزَہ گَری

مٹی کے برتن بنانے کا کام یا فن، کمہار کا پیشہ

لَعْنَت گَری

رُسوائی کا ، بدنامی کا.

صَنْعَت گَری

کاریگری، ہنر مندی

فاحِشَہ گَری

کسی کا پیشہ، رنڈی پن، زناکاری کا پیشہ، قحبہ یا رنڈی کا کام.

نَقشَہ گَری

نقشہ بنانے کا عمل ، نقشہ کھینچنا ؛ منصوبہ بنانا ، لائحہء عمل تیار کرنا ۔

دَرْیُوزَہ گَری

بھیک مانگنا، بھیک مانگنے کا کام کرنا

رَعِیَّت گَری

رعیّت، رعایا میں رہنے والا.

فِتْنَہ گَری

فساد پیدا کرنا، حیلہ سازی، شر پسندی

مَہَنْت گَری

مُلائیت ، پاپائیت ۔

خواہِش گَری

خواہش گر (رک) کا اسم کیفیت، تمنا، آرزو.

کَنْدَہ گَری

کندہ گر کا کام یا پیشہ ، نقش و نگار کھودنا، پتھر وغیرہ پر کُھدائی کرنا.

گویَندَہ گَری

مخبری، جاسوسی

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

شُعْبَدَہ گَری

شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، نظر بندی

قَلْعی گَری

قلعی گر كا پیشہ یا كام

دَرْبُوزَہ گَری

بِھیک مان٘گنا، گداگری.

کارِنْدَہ گَری

کارندے کا پیشہ یا عہدہ ، مزدوری ، کام.

عِشْوَہ‌ گَری

ہاو بھاو دکھانے کی کیفیت، ہاو بھاو دکھانا، ناز نخرے والا

مُلَمَّع گَری

ملمع گر (رک) کا کام ؛ (مجازاً) ظاہری ٹیپ ٹاپ ، حقیقت کو چھپانے کا عمل ، تصنع ، دکھاوا ۔

مُعَلِّم گَری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

سِتَم گَری

ظلم ڈھانا، جور و جفا کرنا، ظلم و ستم، ستانا

بازی گَری

تماشا یا کرتب دکھانا

یاری گَری

دوستی پیدا کرنے کا عمل، دوستوں کو اپنے ڈھب اور رنگ میں کرلینے کی کیفیت

بَرْقی مُلَمَّع گَری

electroplating

فَنِ نَقْشَہ گَری

نقشہ بنانے کا علم ، نقشہ نویسی کا ہُنر .

عِلْمِ نَقْشَہ گَری

وہ علم جس میں زمین اور اس کے طبقات کے نقشے بنانے اور انہیں ترتیب دینے سے بحث کی جاتی ہے (انگ : Cartoggraphy) .

نائی گَری

نائی کا پیشہ ، بال کاٹنے کا کام ۔

خود گَری

اپنی شخصیّت کی خود تربیّت.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَری کے معانیدیکھیے

گَری

gariiगरी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَری کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث، لاحقہ

  • یہ لفظ مرکبات میں بطور جزو دوئم آکر حالت، پیشہ یا کام ظاہر کرتا ہے اور کرنا اور بنانا کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : آہن گری، بازی گری، صنعت گری، کاری گری، وغیرہ میں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ناریل کے پھل کے اندر موجود گیند یا گولا جو چھلکا ٹوٹنے پر نکلتا ہے

Urdu meaning of garii

  • Roman
  • Urdu

  • ye lafz murakkabaat me.n bataur juzu doyam aakar haalat, peshaa ya kaam zaahir kartaa hai aur karnaa aur banaanaa ke maanii bhii detaa hai, jaise ha aahan girii, baaziigarii, sanat girii, kaariigarii, vaGaira me.n
  • naariiyal ke phal ke andar maujuud gend ya golaa jo chhilkaa TuuTne par nikaltaa hai

English meaning of garii

Persian - Noun, Feminine, Suffix

  • suffix, adjunct for making/shaping
  • work, profession, making, doing, marking, working

Sanskrit - Noun, Feminine

  • the kernel of coconut, fresh or un-dried coconut

गरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • ये लफ़्ज़ मुरक्कबात में बतौर जुज़ु दोयम आकर हालत, पेशा या काम ज़ाहिर करता है और बनाना के मानी भी देता है, जैसे : आहन गिरी, बाज़ीगरी, सनअत गिरी, कारीगरी, वग़ैरा में

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देवताड़
  • लांगलिका वृक्ष
  • नारियल का खोपरा
  • नारियल के फल के अंदर का मुलायम गूदा
  • कड़े बीज के अंदर की गिरी; मगज।

گَری سے متعلق دلچسپ معلومات

گری اول مفتوح۔ اس لاحقے کے دو معنی ہیں: (۱) کوئی پیشہ یا کام کرنے کا عمل، مثلاً ’’میاں جی گری‘‘، بمعنی’’دو لوگوں کے درمیان ربط پیدا کرنے یا ان کے مابین کاروباری گفت وشنید کرنے کا پیشہ یاعمل‘‘۔ یا ’’سپہ گری‘‘، یعنی’’سپاہی کا پیشہ‘‘۔ یا ’’زرگری‘‘، بمعنی ’’سونے [سنار] کا پیشہ‘‘۔ یا ’’ایلچی گری‘‘، یعنی’’ایلچی کا کام یا پیشہ‘‘۔ میر نے اسی مفہوم میں ’’آدمی گری‘‘ لکھا ہے، دیوان چہارم ؎ شب سن کے شور میرا کچھ کی نہ بے دماغی اس کی گلی کے سگ نے کیا آدمی گری کی اور (۲) ’’بنانے کا کام‘‘، جیسے، ’’کوزہ گری، بادشاہ گری، شیشہ گری‘‘۔ دونوں مفہوم ’’گار‘‘ کے مخفف’’گر‘‘ کی مدد سے حاصل ہوتے ہیں۔ ’’گار‘‘ کا لاحقہ فاعلیت کے معنی دیتا ہے، جیسے، ’’آمرزگار[بمعنی’’بخشنے والا، یعنی خدا‘‘]، کرد گار[بمعنی’’کرنے والا، یعنی خدا‘‘]، ‘‘ وغیرہ۔ ’’گیر‘‘ اور’’گیری‘‘ جب لاحقے میں آئیں تو وہ بھی فاعلی معنی دیتے ہیں، جیسے’’کشتی گیر/کشتی گیری، باورچی گیر/باورچی گیری‘‘، وغیرہ۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَری

یہ لفظ مرکبات میں بطور جزو دوئم آکر حالت، پیشہ یا کام ظاہر کرتا ہے اور کرنا اور بنانا کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : آہن گری، بازی گری، صنعت گری، کاری گری، وغیرہ میں

گَریر

چکر ، گردا ؛ گرد ، اردگرد ، جیسے : جہاز کے گریر دوڑ .

گَرینِیا

زمیں جو ایک خاص وقت کے لئے رہن ہو یا اس وقت تک جبکہ اس کی آمدنی سے سارا قرضہ بے باق ہوجائے.

شِیشَہ گَری

شیشہ یا شیشے کی چیزیں بنانے کا کام یا پیشہ

بَہانَہ گَری

بہانے بنانا

چارَہ گَری

چارہ سازی، تدبیر، علاج معالجہ

کاسَہ گَری

مٹی کے پیالے اور طباق بنانے کا کام، مٹی کے برتن بنانے کا کام

نَوحَہ گَری

مردے پر رونے کا عمل، ماتم کرنا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری کرنا

حِیلَہ گَری

چالبازی، بہانے بازی، دھوکہ بازی، حیلہ حوالی

مَہْری گَری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

لابَہ گَری

چاپلوسی یا خوشامد کرنا، مکھن لگانا

آہَن گَری

لوہار کا پیشہ

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

ہَوَس گَری

نفسانی وشہوانی خواہش رکھنے کی حالت ، خواہش یا تمنا رکھنے کی کیفیت یا حالت ، شہوت پرستی ۔

گَدْیَہ گَری

گدا گری، بھیک مانگنا

بیوَہ گَری

بیوہ بننے کی صورت حال، بیوگی

شَبِیہ گَری

تصویر کشی.

سِپاہی گَری

سپاہی کا پیشہ ، سِپاہی ہونا.

طِلایَہ گَری

رک : طلایہ گردی ، گشت.

سِپاہ گَری

سِپاہی کا کام، فوجی مہارت، سپاہی کا پیشہ یا فن

سِپَہ گَری

سِپاہی کا کام، فن یا منصب وغیرہ، سپاہی یا فوجی ہونا، دلیری، بہادری

شیوَہ گَری

Coquettishness, coquetry.

قابِلَہ گَری

بچہ جنانے کا پیشہ، دایہ گیری

دَقِیقَہ گَری

مشکلات، پچیدگی.

رَخْنَہ گَری

رخنہ اندازی. خلل ڈالنا، مداخلت کرنا

ریخْتَہ گَری

धातु के बरतन ढालना।

آخْتَہ گَری

خصی کرنے کا عمل، بدھیا کرنے کا کام.

سَجْدَہ گَری

سجدہ گُزاری ، سجدہ ریزی ، سجدہ کرنا .

مَشّاطَہ گَری

مشاطہ کا کام یا پیشہ ۔

پَیادَہ گَری

چپراسی یا سرکاری نوکر کا کام، معمولی نوکری

عِمارَت گَری

تعمیر کا کام ، مکان وغیرہ بنانے کا کام ، عمارت بنانا .

نَغْمَہ گَری

نغمہ گر کا کام؛ نغمے گانا یا سنانا، گیت نگاری

کُوزَہ گَری

مٹی کے برتن بنانے کا کام یا فن، کمہار کا پیشہ

لَعْنَت گَری

رُسوائی کا ، بدنامی کا.

صَنْعَت گَری

کاریگری، ہنر مندی

فاحِشَہ گَری

کسی کا پیشہ، رنڈی پن، زناکاری کا پیشہ، قحبہ یا رنڈی کا کام.

نَقشَہ گَری

نقشہ بنانے کا عمل ، نقشہ کھینچنا ؛ منصوبہ بنانا ، لائحہء عمل تیار کرنا ۔

دَرْیُوزَہ گَری

بھیک مانگنا، بھیک مانگنے کا کام کرنا

رَعِیَّت گَری

رعیّت، رعایا میں رہنے والا.

فِتْنَہ گَری

فساد پیدا کرنا، حیلہ سازی، شر پسندی

مَہَنْت گَری

مُلائیت ، پاپائیت ۔

خواہِش گَری

خواہش گر (رک) کا اسم کیفیت، تمنا، آرزو.

کَنْدَہ گَری

کندہ گر کا کام یا پیشہ ، نقش و نگار کھودنا، پتھر وغیرہ پر کُھدائی کرنا.

گویَندَہ گَری

مخبری، جاسوسی

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

شُعْبَدَہ گَری

شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، نظر بندی

قَلْعی گَری

قلعی گر كا پیشہ یا كام

دَرْبُوزَہ گَری

بِھیک مان٘گنا، گداگری.

کارِنْدَہ گَری

کارندے کا پیشہ یا عہدہ ، مزدوری ، کام.

عِشْوَہ‌ گَری

ہاو بھاو دکھانے کی کیفیت، ہاو بھاو دکھانا، ناز نخرے والا

مُلَمَّع گَری

ملمع گر (رک) کا کام ؛ (مجازاً) ظاہری ٹیپ ٹاپ ، حقیقت کو چھپانے کا عمل ، تصنع ، دکھاوا ۔

مُعَلِّم گَری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

سِتَم گَری

ظلم ڈھانا، جور و جفا کرنا، ظلم و ستم، ستانا

بازی گَری

تماشا یا کرتب دکھانا

یاری گَری

دوستی پیدا کرنے کا عمل، دوستوں کو اپنے ڈھب اور رنگ میں کرلینے کی کیفیت

بَرْقی مُلَمَّع گَری

electroplating

فَنِ نَقْشَہ گَری

نقشہ بنانے کا علم ، نقشہ نویسی کا ہُنر .

عِلْمِ نَقْشَہ گَری

وہ علم جس میں زمین اور اس کے طبقات کے نقشے بنانے اور انہیں ترتیب دینے سے بحث کی جاتی ہے (انگ : Cartoggraphy) .

نائی گَری

نائی کا پیشہ ، بال کاٹنے کا کام ۔

خود گَری

اپنی شخصیّت کی خود تربیّت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone