تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدُوں رِکاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدُوں رِکاب کے معانیدیکھیے
گَرْدُوں رِکاب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- وہ ذات جس کے گھوڑے کی رکاب آسمان ہو مراد، نہایت عالی مرتبہ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل
شعر
فضاؔ کہ درویش حرف ہے دیکھنا ذرا اس کا بانکپن تم
قمیص خورشید بخت والی کلاہ گردوں رکاب والی
English meaning of garduu.n-rikaab
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- stirrup of sky, very honorable person, used as the characteristics of king
गर्दूं-रिकाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- वो व्यकतित्व जिसके घोड़े की लगाम आसमान हो, मुराद, श्रेष्ठ, सर्वोत्तम, बादशाहों की विशेषताओं में उपयोगित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدُوں رِکاب)
گَرْدُوں رِکاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔