تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

صَفِیَّہ

مال غنیمت کا وہ حصّہ جو سردار کے لیے مخصوص ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفِیَّہ کے معانیدیکھیے

صَفِیَّہ

safiyaसफ़िया

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: صَفا

صَفِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مال غنیمت کا وہ حصّہ جو سردار کے لیے مخصوص ہو
  • برگزیدہ عورت، (عَلَم) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ایک کا نام

شعر

English meaning of safiya

Noun, Feminine

  • that part of the looted property of the enemies that is special to the Leader
  • Proper name, the name of the one of the wives of Prophet Mohammed

सफ़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • युद्ध में हाथ आए शत्रुओं की संपत्ति का वो भाग जो सरदार के लिए विशिष्ट हो
  • शुद्ध अंत: करण वाली, पैग़म्बर मोहम्मद साहब की एक सुपत्नी का शुभ नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone