تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَیدَل

پا پیادہ چلنے والا آدمی، وہ آدمی جو سوار نہ ہو

پائِدَل

رک : پیدل ۔

پائِیدَل

رک : پیدل ۔

پَیدَل راسْتَہ

پگڈنڈی ، فٹ پاتھ.

پَیدَل پُل

وہ پل جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے بنا ہو.

پَیدَل فَوج

پَیدَل کا راسْتَہ

جہاں صرف پیدل جایا جاسکے ، جہاں سواری کا گذر نہ ہو.

پَیدَلی

(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

امیر اور غریب کا کیا مقابلہ

پَیدَل پَسَنْد

(شطرنج) وہ بازی جس میں شاطر مدمقابل کی مرضی پر پیدل مہرے سے مات دیدے.

پاڈَل

رک : پادل .

پَدَل

ایک خوشبودار پھول کا نام

pedal

پائیدان

پادَل

ایک پودا، جو مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے، اس کے پھول میں پانچ یا چھ بڑی پنکھڑیاں ہوتی ہیں، اس کی جڑ، پتے اور پھول کا جوشاندہ یا کشید کیا ہوا عرق دوا کے طور پر استعمال میں آتا ہے، اس کا پھول پانی میں ڈالنے سے پانی خوش مزہ اور خوشبودار ہوجاتا ہے

pedal-pusher

سائیکل سوار۔.

pedal bin

پاؤں سے کھلنے والا کوڑے دان۔.

pedal cycle

بائیسکل۔.

پائِیڈِل

(چرم سازی) بیشتر لکڑی کی بنی ہوئی صندوق نما مشین جو چمڑے کی لائمنگ سے لے کر دباغت اور رنگائی تک کے کام میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔

پَدِیلْنا

پروا کرنا ، من٘ھ لگانا ، نفی میں مستعمل ، (ذم کا پہلو لیے ہوئے) خاطر میں لانا.

پِنڈَلی کی نَلی

پِنڈالُو

کان٘دو، رتالو، اروی، بنڈا، پنڈا، شکر قند، سخت چھلکے، نیز چھلکے پر ریشہ والی زیر زمین، ترکاری، نیز اس کی جھاڑی، کمہار، گھمار، لاط : Trewia nudiflora or Rottlera indica

pedalo

برط پاؤں سے چلائی جانے والی تفریحی کشتی۔.

پادالون

کالا نمک، بھد لون، ریہ

پڑی لکیر

انگریزی ڈیش (Desh) کا ترجمہ، جو وقفہ یا جملۂ معترضہ ظاہر کرے یا چھوٹے ہوئے حروف کی نشاندہی کرے، سیدھا خط

پیڑی لَگان

پانو پَیدَل

پا پیادہ ، بغیر سواری کے.

پَڑْلا

پلڑا ، پلّا (رک)،

paddle boat

چپّو چرخی سے چلنے والا دخانی جہاز یا کشتی۔.

paddle wheel

چپّو چرخی جس کے محیط میں جڑے ہوئے تختے پانی کو پیچھے دھکیلتے ہیں۔.

paddle

ناؤ

peddle

سَودا

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

pedlar

خردہ فروش

poodle

گہرے رَنگ کا گھُنگھريالے بالوں والا گھريلُو يا پالتُو کُتّا

padlock

تالَہ

pedology

طینیات

pedologist

طِفلیات دان ،

pedological

طِفلیاتی

peddler

منشیات فروش، خلاف قانون نشہ آور اشیا فروخت کرنے والا۔.

piddle

ٹھونگنا

paddler

پانی میں کھیلنے والا

puddler

گاراگھولنے والا

puddly

مکدر

piddler

کم خور

puddle

غلیظ پانی

paddling

ڈانڈ

peddling

پھیری والا

puddling

غلیظ پانی

piddling

غیر اہم اشیا کا دھَندا

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پَود لَگانا

رک : پود جمانا .

پودا لگانا

بنیاد رکھنا

پیڑ لَگانا

پانڈ لُوما

ایک پودا ، لاط : Glycine debilis

soft pedal

پیانو میں لگی ایک تختی جس کے ذریعے آواز کو کو مل بنا تے ہیں۔.

مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے، میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے

پِنْڈلِیاں بَھر جانا

زیارہ چلنے کے باعث پنڈلیوں میں تکلیف ہو جانا ، تھکن کا احساس ہونا

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.

پِنْڈْلی سے پِنْڈلی گُھٹی ہونا

ٹانگوں میں ٹان٘گیں ہونا

پیڑ عَلی دَھتّا جِس کی جَڑ ہے نَہ پَتَّا

جو گمنام ہو ، جس کی اصل و نسل کا پتا نہ ہو ، ناپائیدار ؛ بے اصل بات جس کا سر پیر نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

gardan par KHuun savaar honaaगर्दन पर ख़ून सवार होना

محاورہ

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا کے اردو معانی

  • کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا
  • خونی کا اپنی زندگی سے ہاتھ دھو کر دوسرے کے پیچھے پڑنا
  • کسی کے قتل کا وبال سر پر رہنا

गर्दन पर ख़ून सवार होना के हिंदी अर्थ

  • किसी के क़त्ल का वबाल सर पर रहना
  • किसी के क़त्ल का पक्का इरादा कर लेना, किसी की जान लेने पर तुल जाना
  • हत्यारे का अपनी ज़िंदगी से हाथ धो कर दूसरे के पीछे पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone