تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْد جھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْد

غبار ، دھول ، مٹّی

گَرْدِش

دوری حرکت، چکر، دور، پھیر، گھماؤ

گَرْدی

پھرنا ، گھومنا ؛ مرکبات میں بطور لاحقۂ مستعمل ، جیسے : دشت گردی ، آسماں گردی وغیرہ .

گَرْدَن

سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق

گَرْد کَش

فرش کی صفائی کا برقی آلہ چو خاک کو کھینچ لیتا ہے .

گَرْدِشی

گردشی سے متعلق یا منسوب، چکّر دار، حلقہ دار، تراکیب میں مستعمل

گردے

kidneys

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

گَرْد پوش

۱. وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً بلنگ ، صندوق ، زین وغیرہ ہر گرد سے محفوط رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف .

گَرْدِشا

رک : گردش نما ، گردش کرنے والا .

گَرْد بَرْد

بے رونق، تباہ، برباد، شکست خوردہ

گَرْد خورَہ

(گاڑی پانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اُڑنے والی گرد کو روکے

گَرْدَنْگ

स्त्री की कमाई खानेवाला, दैयूस, भगभोगी, भंडुवा।।

گَرْدِ سَفَر

سفر کی تھکان

گرد رہ گزر

سڑک کی دھول، راستے کی گرد

گَردُوں

آسمان، فلک، چرخ

گرد آوری

احاط کرنے کی صلاحیت، جمع کرنے طاقت؛ مراد : خاطر جمعی و جمع آوری

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

گَرْد گِیر

گرد و غبار کو روکنے والا آلہ .

گرد انا

غرور تکبر کی گرد، گھمنڈی

گَرْدَنی

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے

گَرْدیزی

سیدوں کا ایک قبیلہ جو گردیز سے تعلق رکھتا ہے .

گَرْد باد

غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکَڑ، ہوا جس میں گرد وغبار ملا ہو

گَرْد ناک

گردآلود، غبار میں اٹا ہوا

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گَرْد آلُود

خاک میں ملا ہوا، دھول ملا ہوا، غبار آلود

گَرْدِیدَہ

پلٹا ہوا، پھرا ہوا، مُڑا ہوا، بدلا ہوا، ناراض، جھکا ہوا، ناگوار گزرنا، نفرت کرتا

گَرْدُونَہ

(آواز بھرنے کا) ریکارڈ جو گول ہوتا ہے جیسے گراموفون ریکارڈ .

گَرد گھما

۱. منڈلاتے پھرنے والا ، آوارہ گرد ، گھومنے پھرنے والا ، میر کا شوقین .

گَرْدِ راہ

راستے کی دھول

گَرد نامہ

ایسا نقش یا تعویذ جس کے گِردا گِرد مخصوص دعائیں لکھی ہوتی ہیں، اس کے بیچ میں غائب شدہ کا نام لکھ دیتے ہیں اور اسے چرخے سے باندھ کر پھراتے ہیں یا اس جگہ دفنا دیتے ہیں جہاں وہ سوتا تھا، مشہور ہے کہ اس تعویذ کی برکت سے گم شدہ واپس آجاتا ہے (اس کے لغوی معنی شہر نامہ ہیں کیونکہ گرد زبان پہلوی میں شہر کو کہتے ہیں ، اس عمل سے بھاگا ہوا اپنے شہر یا مقام پر واپس لایا جاتا ہے) .

گَرد ہے

۔ کچھ حقیقت نہیں رکھتا۔

گَرْد آمیزی

گرد کی ملاوٹ ، گرد آلود ہونا .

گَرْد آلُودَہ

جس پر دھول پڑی ہوئی ہو ، خاک سے اٹا ہوا .

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

گرد کدورت

۔کدورت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔؎

گَرْدِیدَنی

फिरने के योग्य, घूमने के योग्य, चक्कर खाने के योग्य ।।

گَرْدَنَہ

(معماری) رک : گردنا (معنی ۳) .

گَرْدِ مَلال

رنج وغم کی گرد، ملال کو گرد سے استعارہ کرتے ہیں

گَرْد اُڑْنا

ہوا کے زور میں غبار کا زمین سے بلند ہونا

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

گَرْدِ یَتِیمی

لفظاً: یتمپی کی گرد، مراد، عسرت، بے کسی، یکتائی مجازاً: موتی کی چمک، آبداری، موتی کا صاف اور بے عیب ہونا

گردانا

(ھ)گرانا کا متعدی المتعدی

گرد اڑا دی

سب کچھ کھو دینا، خرچ کر ڈالنا

گَرْدِ آفتاب

باریک باریک ذرات جو سورج کی کرنوں میں نظر آتے ہیں

گَرد پَڑنا

۔ غبار کے اڑکر کسی کے جسم یاکپڑوں وغیرہ پر جانا۔؎

گَرْد و غُبار

خاک ، دھول ، مٹّی .

گرداوا

گشت، طلایہ

گَرْد اُڑانا

غبار کو ہوا کے زور سے فضا میں پھیلا دینا، دھول اُڑانا

گَرْدِ کارْواں

قافلے یا گروہ کے چلنے سے اُڑنے والی دھول جو پیچھے اُڑتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، قافلے کی گرد، غبارِ کارواں

گَرد پونچھنا

۔گرد صاف کرنا۔ کسی شے سے۔؎

گَرْدوڑا

چھوٹا گڑھا .

گَرد لِپَٹنا

۔غبار کا تمام جسم پر پڑکر جم جانا۔

گَرْدانک

(پارچہ بافی) تَر (جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیّار شدہ یعنی بُنا ہوا کپڑا لپیٹتا ہے) کو گُھمانے کا آہنی یا چوبی چھوٹا ڈنڈا جو بطور ہتّی اس میں لگا رہتا ہے یا بروقتِ ضرورت لگا لیا جاتا ہے .

گَرْد نِکالْنا

بُری طرح انتقام لینا ؛ بدلے میں سخت سزا دینا ، بدلہ لینا .

گَرْد جَھڑْنا

دھول صاف ہونا، غبار یا کدورت کا دور ہونا

گَرْدَن زَن

گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، جلّاد

گَرْدَن بَنْد

گلے کے ایک زیور کا نام، گلوبند

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

گردش پیہم

constant movement, misfortunes befalling

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْد جھاڑْنا کے معانیدیکھیے

گَرْد جھاڑْنا

gard jhaa.Dnaaगर्द झाड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَرْد جھاڑْنا کے اردو معانی

  • مارنا، سزا دینا
  • خاک اور دھول سے صاف کرنا، تنقیح کرنا، چھانٹنا، چھٹائی کرنا، غیر ضروری انبار سے کام کی چیز نکالنا

Urdu meaning of gard jhaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maarana, sazaa denaa
  • Khaak aur dhuul se saaf karnaa, tanqiih karnaa, chhaanTnaa, chhaTaa.ii karnaa, Gair zaruurii ambaar se kaam kii chiiz nikaalnaa

English meaning of gard jhaa.Dnaa

  • to remove dust from, beat, chastise

गर्द झाड़ना के हिंदी अर्थ

  • मारना, दण्ड देना
  • मिट्टी और धूल से साफ़ करना, साफ़ करना, छाँटना, छटाई करना, अनावश्यक ढेर से काम की चीज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْد

غبار ، دھول ، مٹّی

گَرْدِش

دوری حرکت، چکر، دور، پھیر، گھماؤ

گَرْدی

پھرنا ، گھومنا ؛ مرکبات میں بطور لاحقۂ مستعمل ، جیسے : دشت گردی ، آسماں گردی وغیرہ .

گَرْدَن

سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق

گَرْد کَش

فرش کی صفائی کا برقی آلہ چو خاک کو کھینچ لیتا ہے .

گَرْدِشی

گردشی سے متعلق یا منسوب، چکّر دار، حلقہ دار، تراکیب میں مستعمل

گردے

kidneys

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

گَرْد پوش

۱. وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً بلنگ ، صندوق ، زین وغیرہ ہر گرد سے محفوط رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف .

گَرْدِشا

رک : گردش نما ، گردش کرنے والا .

گَرْد بَرْد

بے رونق، تباہ، برباد، شکست خوردہ

گَرْد خورَہ

(گاڑی پانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اُڑنے والی گرد کو روکے

گَرْدَنْگ

स्त्री की कमाई खानेवाला, दैयूस, भगभोगी, भंडुवा।।

گَرْدِ سَفَر

سفر کی تھکان

گرد رہ گزر

سڑک کی دھول، راستے کی گرد

گَردُوں

آسمان، فلک، چرخ

گرد آوری

احاط کرنے کی صلاحیت، جمع کرنے طاقت؛ مراد : خاطر جمعی و جمع آوری

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

گَرْد گِیر

گرد و غبار کو روکنے والا آلہ .

گرد انا

غرور تکبر کی گرد، گھمنڈی

گَرْدَنی

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے

گَرْدیزی

سیدوں کا ایک قبیلہ جو گردیز سے تعلق رکھتا ہے .

گَرْد باد

غبار آلود، خاک آلود، بگولہ، غبار کا جھکَڑ، ہوا جس میں گرد وغبار ملا ہو

گَرْد ناک

گردآلود، غبار میں اٹا ہوا

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گَرْد آلُود

خاک میں ملا ہوا، دھول ملا ہوا، غبار آلود

گَرْدِیدَہ

پلٹا ہوا، پھرا ہوا، مُڑا ہوا، بدلا ہوا، ناراض، جھکا ہوا، ناگوار گزرنا، نفرت کرتا

گَرْدُونَہ

(آواز بھرنے کا) ریکارڈ جو گول ہوتا ہے جیسے گراموفون ریکارڈ .

گَرد گھما

۱. منڈلاتے پھرنے والا ، آوارہ گرد ، گھومنے پھرنے والا ، میر کا شوقین .

گَرْدِ راہ

راستے کی دھول

گَرد نامہ

ایسا نقش یا تعویذ جس کے گِردا گِرد مخصوص دعائیں لکھی ہوتی ہیں، اس کے بیچ میں غائب شدہ کا نام لکھ دیتے ہیں اور اسے چرخے سے باندھ کر پھراتے ہیں یا اس جگہ دفنا دیتے ہیں جہاں وہ سوتا تھا، مشہور ہے کہ اس تعویذ کی برکت سے گم شدہ واپس آجاتا ہے (اس کے لغوی معنی شہر نامہ ہیں کیونکہ گرد زبان پہلوی میں شہر کو کہتے ہیں ، اس عمل سے بھاگا ہوا اپنے شہر یا مقام پر واپس لایا جاتا ہے) .

گَرد ہے

۔ کچھ حقیقت نہیں رکھتا۔

گَرْد آمیزی

گرد کی ملاوٹ ، گرد آلود ہونا .

گَرْد آلُودَہ

جس پر دھول پڑی ہوئی ہو ، خاک سے اٹا ہوا .

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

گرد کدورت

۔کدورت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔؎

گَرْدِیدَنی

फिरने के योग्य, घूमने के योग्य, चक्कर खाने के योग्य ।।

گَرْدَنَہ

(معماری) رک : گردنا (معنی ۳) .

گَرْدِ مَلال

رنج وغم کی گرد، ملال کو گرد سے استعارہ کرتے ہیں

گَرْد اُڑْنا

ہوا کے زور میں غبار کا زمین سے بلند ہونا

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

گَرْدِ یَتِیمی

لفظاً: یتمپی کی گرد، مراد، عسرت، بے کسی، یکتائی مجازاً: موتی کی چمک، آبداری، موتی کا صاف اور بے عیب ہونا

گردانا

(ھ)گرانا کا متعدی المتعدی

گرد اڑا دی

سب کچھ کھو دینا، خرچ کر ڈالنا

گَرْدِ آفتاب

باریک باریک ذرات جو سورج کی کرنوں میں نظر آتے ہیں

گَرد پَڑنا

۔ غبار کے اڑکر کسی کے جسم یاکپڑوں وغیرہ پر جانا۔؎

گَرْد و غُبار

خاک ، دھول ، مٹّی .

گرداوا

گشت، طلایہ

گَرْد اُڑانا

غبار کو ہوا کے زور سے فضا میں پھیلا دینا، دھول اُڑانا

گَرْدِ کارْواں

قافلے یا گروہ کے چلنے سے اُڑنے والی دھول جو پیچھے اُڑتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، قافلے کی گرد، غبارِ کارواں

گَرد پونچھنا

۔گرد صاف کرنا۔ کسی شے سے۔؎

گَرْدوڑا

چھوٹا گڑھا .

گَرد لِپَٹنا

۔غبار کا تمام جسم پر پڑکر جم جانا۔

گَرْدانک

(پارچہ بافی) تَر (جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیّار شدہ یعنی بُنا ہوا کپڑا لپیٹتا ہے) کو گُھمانے کا آہنی یا چوبی چھوٹا ڈنڈا جو بطور ہتّی اس میں لگا رہتا ہے یا بروقتِ ضرورت لگا لیا جاتا ہے .

گَرْد نِکالْنا

بُری طرح انتقام لینا ؛ بدلے میں سخت سزا دینا ، بدلہ لینا .

گَرْد جَھڑْنا

دھول صاف ہونا، غبار یا کدورت کا دور ہونا

گَرْدَن زَن

گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، جلّاد

گَرْدَن بَنْد

گلے کے ایک زیور کا نام، گلوبند

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

گردش پیہم

constant movement, misfortunes befalling

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْد جھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْد جھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone