تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرَض نِکْلی آنْکھ بَدْلی" کے متعقلہ نتائج

بَدْلی

ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ

بَدْلی آنا

گھٹا اُٹھنا، بادل کا فضا میں چھانا

بَدْلی اُٹْھنا

اُفق سے بدلی نمودار ہونا

بَدْلی کُھلْنا

بادل کا چھٹنا، مطلع صاف ہو جانا

بَدْلی چھانا

فضا میں ہر طرف بادل کا محیط ہونا، بادلوں سے آسمان کا چھپ جانا

بَدْلی گِھرنا

بادل کا چاروں طرف سے سمٹ کر چھا جانا، گھٹا کا فضا کو گھیر لینا

بَدْلی چَھٹنا

بادل کا منتشر ہونا، گھٹا کا کھلنا، مطلع صاف ہوجانا

بَدْلی کی چھانْو

(لفظاً) بادل کا سایہ

بَدْلی کی چھاؤں کیا

ناپائیدار چیز کا کیا فائدہ

بَدْلی میں دِن نَہ دِیسے پُھوہَڑ بَیٹھی پِیسے

بیوقوف اور بدسلیقہ موقع محل کا لحاظ نہیں رکھتا اور غفلت کی وجہ سے کام اس وقت شروع کرتا ہے جب وقت نکل جاتا ہے

بَدْلی کی دُھوپ جَب نِکْلے جَب تیز

بدمزاج ہمیشہ غصہ ہی سے بولتا ہے

بَدلی ہونا

تبدیلی ہونا، تبادلہ ہونا

بَدَلِیَّت

کوئی چیز کسی چیز کے بدلے میں ہونے کا عمل

بدلی کی دھوپ

ہلکی دھوپ

بَدلی آجانا

تھوڑا سا ابر چھانا، گھٹا آنا

بَدَلَین

وہ دو چیزیں جو ایک دوسرے کا عوض ہوں .

بَدلی سے چانْد نِکلنا

چاند کے سامنے سے بادل کا ہٹ جانا

بَدلی چانْد سے چَمک جانا

تھوڑے وقفے کے لئے بادل ہٹ جانا اور چاند نکل آنا

دانَہ بَدْلی

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

اَدْلی بَدْلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

جَھڑ بَدْلی

وہ بادل جو مسلسل برسے ، عموماً ساون کی بدلی۔

غَرَض نِکْلی آنْکھ بَدْلی

مطلبی بے مروّت ہوتا ہے ، طوطا چشمی کا اظہار کرتے وقت کہتے ہیں .

دانَہ بَدلی کرنا

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

نِگاہ بَدلی ہونا

۔کنایہ ہے بے توجہی ۔ بے مروتی اور خفگی سے۔؎

بات بَدلی، ساکھ بَدلی

False words degrade position.

اَدلا بَدلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

غَرَض نِکلی آنکھ بَدلی

selfish person is never true to anyone

کان٘ٹا بُرا کریل کا اور بدلی کی گھام، سوکن ہے بُری چون کی اور ساجھے کا کام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرَض نِکْلی آنْکھ بَدْلی کے معانیدیکھیے

غَرَض نِکْلی آنْکھ بَدْلی

Garaz niklii aa.nkh badliiग़रज़ निकली आँख बदली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غَرَض نِکْلی آنْکھ بَدْلی کے اردو معانی

  • مطلبی بے مروّت ہوتا ہے ، طوطا چشمی کا اظہار کرتے وقت کہتے ہیں .

Urdu meaning of Garaz niklii aa.nkh badlii

  • Roman
  • Urdu

  • matlabii be mar vitt hotaa hai, tota chashmii ka izhaar karte vaqt kahte hai.n

ग़रज़ निकली आँख बदली के हिंदी अर्थ

  • मतलबी बे मर वित्त होता है, तोता चश्मी का इज़हार करते वक़्त कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْلی

ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ

بَدْلی آنا

گھٹا اُٹھنا، بادل کا فضا میں چھانا

بَدْلی اُٹْھنا

اُفق سے بدلی نمودار ہونا

بَدْلی کُھلْنا

بادل کا چھٹنا، مطلع صاف ہو جانا

بَدْلی چھانا

فضا میں ہر طرف بادل کا محیط ہونا، بادلوں سے آسمان کا چھپ جانا

بَدْلی گِھرنا

بادل کا چاروں طرف سے سمٹ کر چھا جانا، گھٹا کا فضا کو گھیر لینا

بَدْلی چَھٹنا

بادل کا منتشر ہونا، گھٹا کا کھلنا، مطلع صاف ہوجانا

بَدْلی کی چھانْو

(لفظاً) بادل کا سایہ

بَدْلی کی چھاؤں کیا

ناپائیدار چیز کا کیا فائدہ

بَدْلی میں دِن نَہ دِیسے پُھوہَڑ بَیٹھی پِیسے

بیوقوف اور بدسلیقہ موقع محل کا لحاظ نہیں رکھتا اور غفلت کی وجہ سے کام اس وقت شروع کرتا ہے جب وقت نکل جاتا ہے

بَدْلی کی دُھوپ جَب نِکْلے جَب تیز

بدمزاج ہمیشہ غصہ ہی سے بولتا ہے

بَدلی ہونا

تبدیلی ہونا، تبادلہ ہونا

بَدَلِیَّت

کوئی چیز کسی چیز کے بدلے میں ہونے کا عمل

بدلی کی دھوپ

ہلکی دھوپ

بَدلی آجانا

تھوڑا سا ابر چھانا، گھٹا آنا

بَدَلَین

وہ دو چیزیں جو ایک دوسرے کا عوض ہوں .

بَدلی سے چانْد نِکلنا

چاند کے سامنے سے بادل کا ہٹ جانا

بَدلی چانْد سے چَمک جانا

تھوڑے وقفے کے لئے بادل ہٹ جانا اور چاند نکل آنا

دانَہ بَدْلی

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

اَدْلی بَدْلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

جَھڑ بَدْلی

وہ بادل جو مسلسل برسے ، عموماً ساون کی بدلی۔

غَرَض نِکْلی آنْکھ بَدْلی

مطلبی بے مروّت ہوتا ہے ، طوطا چشمی کا اظہار کرتے وقت کہتے ہیں .

دانَہ بَدلی کرنا

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

نِگاہ بَدلی ہونا

۔کنایہ ہے بے توجہی ۔ بے مروتی اور خفگی سے۔؎

بات بَدلی، ساکھ بَدلی

False words degrade position.

اَدلا بَدلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

غَرَض نِکلی آنکھ بَدلی

selfish person is never true to anyone

کان٘ٹا بُرا کریل کا اور بدلی کی گھام، سوکن ہے بُری چون کی اور ساجھے کا کام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرَض نِکْلی آنْکھ بَدْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرَض نِکْلی آنْکھ بَدْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone