تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرانی" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرانی کے معانیدیکھیے

گَرانی

garaaniiगरानी

نیز - گِرانی

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

گَرانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھاری پن، وزنی ہونا (وزن میں سبکی کا مقابل)
  • پیٹ میں غذا ہضم ہونے سے طبیعت میں بھاری پن ہونا، بد ہضمی، بوجھ
  • سر میں بھاری پن ہونا، کسلمندی
  • دل پر بوجھ کی کیفیت یا حالت
  • (کنایۃً) بُرائی، بدی، بدگمانی
  • کانوں میں بھاری پن ہونا، گراں گوشی، بہرا پن
  • (کنایۃً) ثقالت، اشکال و ابہام
  • کم یابی، کمی، قلت، قحط، خشک سالی
  • مہنگائی، گراں فروشی، بیش قیمت ہونا
  • دل کو ناگوار ہونا

English meaning of garaanii

Noun, Feminine

  • dearness, rise in price, depression, irritation, famine, scarcity, dearth, expensive, heaviness, indigestion, weighty

गरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपच आदि के कारण होनेवाला पेट का भारीपन।
  • भारीपन, भार, बोझ। गुरुता।
  • महंगाई, भाव बढ़ जाना
  • वह स्थिति जिसमें चीजें महंगी हो जाती हैं। मँहगी।
  • भारीपन, बोझ, महँगाई, भाव की तेज़ी, हज्म की खराबी ।
  • महँगी; महँगाई
  • अजीर्ण
  • पेट का भारी होना; भारीपन।
  • पेट का भारी होना
  • महँगी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone