تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنّا" کے متعقلہ نتائج

کَماد

گَنا، نیشکر

کِماد

خشک دوائی کی پوٹلی سے جسم کو سین٘کنا، ٹِکور، سِکائی، سینک، پیٹ میں مروڑ، درد قولنج

کامود

موسیقی، مالکوس راگ کے پتر دیپک راگ کی دوسری راگنی کا نام جو رات کے وقت گائی جاتی ہے

کَمِد

رنج ، غم ، اندوہ .

کَمُود

(موسیقی) ہنڈول راگ کا آٹھواں پُتر .

کُمَید

کمیت

کُمُد

سفید کنول، نیلوفر

کماں دار

धनुर्धर, तीर चलानेवाला।

قَومِ عاد

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ، عرب کے قدیم قبائل ، ایک بت پرست قوم جس کی اصلاح کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت ہود علیہ السلام کو مبعوث کیا مگر انہوں ںے خدا کے پیغمبر کو جھٹلایا اور ہدایت قبول کرنے سے انکار کردیا جس پر خدا نے ان پر اپنا عذاب نازل کیا چنانچہ ایک ہفتہ تک تیز ہوا اور شدید طوفان میں یہ قوم تہہ و بالا ہو کر رہ گئی.

قائِم الدَّرَجَہ

(جغرافیہ) ایک خاص درجے تک برقرار رہنے والا (حرارت).

کَمَیڑا

(ہندو) مروڑ ؛ این٘ٹھن ؛ (اعضا میں) تشنَج ؛ لَرزہ ؛ کپکپی ؛ اُمالصبیان ؛ پسلی کا آزاد .

کمڑھا

ایک قسم کا کدو

کَمیڑی

فاختہ ؛ قُمری .

کُمَیْڑا

اینٹھن

کامدَنی والا

۔صفت۔ کامدانی بنانے کا پیشہ کرنے والا۔

کامَدھیں

(ہندو) اندر کی گائےئ جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ اس سے جو کچھ طلب کرتے مہیا کرتی ؛ (مجازاً) دودھیل گائے .

komodo dragon

جزائر شرق الہند کا ایک گرگٹ جو مانیٹر گرگٹ (خبردار کرنے والا) کہلاتا ہے ورل گرگٹ۔.

کَمند ڈالنا

کمند پھینکنا، رسّی کی سیڑھی وغیرہ پھینکنا

کُمینْڈ کَرنا

جُل دینا ، دعْا دینا ، فریب دینا .

کام دیو

(ہندو) خواہش نفسانی کا دیوتا

کے مَدِّ نَظَر

کے پیش نظر، اس زاویے سے، اس وجہ سے، کو دھیان میں رکھتے ہوئے

کَم دِمَاغ

چڑچڑا، تنگ مزاج، بددماغ

کَمیڈھی

ایک طرح کی کالی چڑیا جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی جانور کے سین٘گ پر بیٹھ جاتی ہے تو جانور کے سین٘گ میں کیڑے پڑ جاتے ہیں اور سین٘گ ہلنے لگتا ہے ، کَلچڑی .

کامودی

रात के दूसरे पहर में गाई जाने वाली संपूर्ण जाति की एक रागिनी जो कामोद की स्त्री मानी गई है

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کَم دِمَاغی

تنک مزاجی، چڑچڑاپن، بد دماغی

کُمْڈا

(ہندو) گول کدو، تون٘با

کَمُودی

(موسیقی) رک : کمودنی .

کَمُودَنی

کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے

کُمَیْڈِیا

ہاتھی کی ایک چھوٹی قسم .

کُمُدْنی

۱. کنولوں کے پھولوں کا گُچّھا ، کنول کے پھول .

کامْدار

کارکن ؛ مہتمم ؛ کارندہ خصوصاً خریدو فروخت پر مامور شخص ؛ سندھ میں زمیندار کی طرف سے زمینوں کی دیکھ بھال اور انتظام وغیرہ کرنے والا .

کام ڈالنا

۔پالا ڈالنا۔ خدا ایسی عورت سے کام نہ ڈالے۔

کَمُودَت

رنگت کا تبدیل ہو جانا ، صفائی کا جاتا رہنا ، بدن کے رنگ کا سیاہ ہو جانا .

کَمودُر

رک : کموڈور .

کَمِیدان

کپتان کا ماتحت فوجی عہدے دار .

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کام دیکھنا

۔متعدی۔ کارگزاری کا معائنہ کرنا۔ کام کی پرتال کرنا۔

کُمینڈْیا

فریبی، دغا باز، مکّار، چال باز

کَمَنْڈَل

جوگیوں کے پانی پینے کا برتن جو کسی دھات، لکڑی، مٹی، تومڑی یا دریائی ناریل کا بنا ہوا ہوتا ہے

کام دیکھا

تجربہ کار، آزمودہ کار

کُمِیدان

نائب کپتان

کام دَھرنا

غرض رکھنا

کام دھام

کام دھندا، کام کاج، روزگار، نوکری

کَماؤُ دَھن

کھاتا دھن کا نقیض، بیٹا اولاد نرینہ، کرایہ پر چلانے کی گاڑی

کام دِکھانا

کارگر ہونا ، وقت پر کام آجانا ، نئی بات پیدا کرنا ، کارنامہ انجام دینا .

کَم دِلا

چھوٹے دل کا ، بُزدل ، تنگ دل ، کم ظرف ، پست ہمت .

کام و دَہَن

تالو اور منہ مراد منہ

کام اَدا ہونا

کام تمام ہونا ، مرنا .

قَوم دار

اچھی نسل کا گھوڑا یا کتّا.

کام دانی

بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں

کام اَدُھورا رَکھنا

۔کام کو ناتمام رکھنا۔ ؎

کیم دُھرا

کیم کی راڈ یا سلاخ والا حصہ

کام اَدا ہوجانا

کام تمام ہو جانا

کَمائی دَھمائی

رک : کمائی معنی نمبر ۱ .

کامِ دِل

دل کی مراد ، دل کا مدعا

کام دَھْندا

گھریلو یا بیوپاروغیرہ کے کام، کام کاج، کاروبار

کَم مادَّہ

کم استعداد ، جس میں صلاحیت یا ہنر کم ہو ، نکمّا ، بے ہنر .

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

کَماؤُ آئے ڈَرتا نِکھٹو آئے لڑتا

کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنّا کے معانیدیکھیے

گَنّا

gannaaगन्ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پھل

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَنّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

شعر

Urdu meaning of gannaa

  • Roman
  • Urdu

  • baans ke daraKht kii vazaa ka paudaa jo rasiilaa aur miiThaa hotaa hai is ke ras se ga.D, shukr, khaanD vaGaira banaa.ii jaatii hai, niishakar, akh, gunaa

English meaning of gannaa

Noun, Masculine

  • sugarcane

गन्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरकंडे की जाति का एक प्रसिद्ध गाँठदार लंबा पौधा जिसके मीठे रस से गुड़, चीनी आदि बनाई जाती है, ईख, ऊख

گَنّا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَماد

گَنا، نیشکر

کِماد

خشک دوائی کی پوٹلی سے جسم کو سین٘کنا، ٹِکور، سِکائی، سینک، پیٹ میں مروڑ، درد قولنج

کامود

موسیقی، مالکوس راگ کے پتر دیپک راگ کی دوسری راگنی کا نام جو رات کے وقت گائی جاتی ہے

کَمِد

رنج ، غم ، اندوہ .

کَمُود

(موسیقی) ہنڈول راگ کا آٹھواں پُتر .

کُمَید

کمیت

کُمُد

سفید کنول، نیلوفر

کماں دار

धनुर्धर, तीर चलानेवाला।

قَومِ عاد

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ، عرب کے قدیم قبائل ، ایک بت پرست قوم جس کی اصلاح کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت ہود علیہ السلام کو مبعوث کیا مگر انہوں ںے خدا کے پیغمبر کو جھٹلایا اور ہدایت قبول کرنے سے انکار کردیا جس پر خدا نے ان پر اپنا عذاب نازل کیا چنانچہ ایک ہفتہ تک تیز ہوا اور شدید طوفان میں یہ قوم تہہ و بالا ہو کر رہ گئی.

قائِم الدَّرَجَہ

(جغرافیہ) ایک خاص درجے تک برقرار رہنے والا (حرارت).

کَمَیڑا

(ہندو) مروڑ ؛ این٘ٹھن ؛ (اعضا میں) تشنَج ؛ لَرزہ ؛ کپکپی ؛ اُمالصبیان ؛ پسلی کا آزاد .

کمڑھا

ایک قسم کا کدو

کَمیڑی

فاختہ ؛ قُمری .

کُمَیْڑا

اینٹھن

کامدَنی والا

۔صفت۔ کامدانی بنانے کا پیشہ کرنے والا۔

کامَدھیں

(ہندو) اندر کی گائےئ جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ اس سے جو کچھ طلب کرتے مہیا کرتی ؛ (مجازاً) دودھیل گائے .

komodo dragon

جزائر شرق الہند کا ایک گرگٹ جو مانیٹر گرگٹ (خبردار کرنے والا) کہلاتا ہے ورل گرگٹ۔.

کَمند ڈالنا

کمند پھینکنا، رسّی کی سیڑھی وغیرہ پھینکنا

کُمینْڈ کَرنا

جُل دینا ، دعْا دینا ، فریب دینا .

کام دیو

(ہندو) خواہش نفسانی کا دیوتا

کے مَدِّ نَظَر

کے پیش نظر، اس زاویے سے، اس وجہ سے، کو دھیان میں رکھتے ہوئے

کَم دِمَاغ

چڑچڑا، تنگ مزاج، بددماغ

کَمیڈھی

ایک طرح کی کالی چڑیا جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی جانور کے سین٘گ پر بیٹھ جاتی ہے تو جانور کے سین٘گ میں کیڑے پڑ جاتے ہیں اور سین٘گ ہلنے لگتا ہے ، کَلچڑی .

کامودی

रात के दूसरे पहर में गाई जाने वाली संपूर्ण जाति की एक रागिनी जो कामोद की स्त्री मानी गई है

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کَم دِمَاغی

تنک مزاجی، چڑچڑاپن، بد دماغی

کُمْڈا

(ہندو) گول کدو، تون٘با

کَمُودی

(موسیقی) رک : کمودنی .

کَمُودَنی

کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے

کُمَیْڈِیا

ہاتھی کی ایک چھوٹی قسم .

کُمُدْنی

۱. کنولوں کے پھولوں کا گُچّھا ، کنول کے پھول .

کامْدار

کارکن ؛ مہتمم ؛ کارندہ خصوصاً خریدو فروخت پر مامور شخص ؛ سندھ میں زمیندار کی طرف سے زمینوں کی دیکھ بھال اور انتظام وغیرہ کرنے والا .

کام ڈالنا

۔پالا ڈالنا۔ خدا ایسی عورت سے کام نہ ڈالے۔

کَمُودَت

رنگت کا تبدیل ہو جانا ، صفائی کا جاتا رہنا ، بدن کے رنگ کا سیاہ ہو جانا .

کَمودُر

رک : کموڈور .

کَمِیدان

کپتان کا ماتحت فوجی عہدے دار .

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کام دیکھنا

۔متعدی۔ کارگزاری کا معائنہ کرنا۔ کام کی پرتال کرنا۔

کُمینڈْیا

فریبی، دغا باز، مکّار، چال باز

کَمَنْڈَل

جوگیوں کے پانی پینے کا برتن جو کسی دھات، لکڑی، مٹی، تومڑی یا دریائی ناریل کا بنا ہوا ہوتا ہے

کام دیکھا

تجربہ کار، آزمودہ کار

کُمِیدان

نائب کپتان

کام دَھرنا

غرض رکھنا

کام دھام

کام دھندا، کام کاج، روزگار، نوکری

کَماؤُ دَھن

کھاتا دھن کا نقیض، بیٹا اولاد نرینہ، کرایہ پر چلانے کی گاڑی

کام دِکھانا

کارگر ہونا ، وقت پر کام آجانا ، نئی بات پیدا کرنا ، کارنامہ انجام دینا .

کَم دِلا

چھوٹے دل کا ، بُزدل ، تنگ دل ، کم ظرف ، پست ہمت .

کام و دَہَن

تالو اور منہ مراد منہ

کام اَدا ہونا

کام تمام ہونا ، مرنا .

قَوم دار

اچھی نسل کا گھوڑا یا کتّا.

کام دانی

بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں

کام اَدُھورا رَکھنا

۔کام کو ناتمام رکھنا۔ ؎

کیم دُھرا

کیم کی راڈ یا سلاخ والا حصہ

کام اَدا ہوجانا

کام تمام ہو جانا

کَمائی دَھمائی

رک : کمائی معنی نمبر ۱ .

کامِ دِل

دل کی مراد ، دل کا مدعا

کام دَھْندا

گھریلو یا بیوپاروغیرہ کے کام، کام کاج، کاروبار

کَم مادَّہ

کم استعداد ، جس میں صلاحیت یا ہنر کم ہو ، نکمّا ، بے ہنر .

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

کَماؤُ آئے ڈَرتا نِکھٹو آئے لڑتا

کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone