تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ دن بھی غنیمت تھے" کے متعقلہ نتائج

وہ دن بھی غنیمت تھے

گزرے ہوئے دن اچھے تھے ، ایام گزشتہ غنیمت تھے ، وہ زمانہ اچھا تھا ۔

وُہِ بھی کیا دِن تھے

کیا اچھا زمانہ تھا

وہ کون دن تھے

وہ کیا اچھا زمانہ تھا، وہ کیا شاندار اور خوبصورت دن تھے

وہ بھی دِن ہوگا

کوئی ایسا وقت بھی آئے گا جب اپنے ارمان پورے ہوں گے

وہ دِن بھی آئے

وہ وقت بھی آئے

وہ دن کیا تھے

کیا اچھا زمانہ تھا

وُہ دِن بھی آئے

وہ وقت بھی آئے گا، جس کا انتظار ہے، ایسا زمانہ بھی آیا، وہ وقت بھی آیا تھا

وہ دن بھی آئے گا

ایسا وقت بھی ہوگا (کبھی کے بعد)

وُہ بِھی دِن ہو

کوئی ایسا وقت بھی آئے گا جب اپنے ارمان پورے ہوں گے

گَئے وہ دِن جو خَلِیل خاں فاخْتَہ مارتے تھے

خوش اقبالی کا زمانہ جاتا رہا ، اب ادبار کا زمانہ ہے.

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال کا زمانہ گزرگیا، وہ دن نہیں رہے، وہ زمانہ نہیں رہے

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ دن بھی غنیمت تھے کے معانیدیکھیے

وہ دن بھی غنیمت تھے

vo din bhii Ganiimat theवो दिन भी ग़नीमत थे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وہ دن بھی غنیمت تھے کے اردو معانی

  • ۔وہ زمانہ اچھا تھا۔؎
  • گزرے ہوئے دن اچھے تھے ، ایام گزشتہ غنیمت تھے ، وہ زمانہ اچھا تھا ۔

Urdu meaning of vo din bhii Ganiimat the

  • Roman
  • Urdu

  • ۔vo zamaana achchhaa tha।
  • guzre hu.e din achchhe the, ayyaam guzashta Ganiimat the, vo zamaana achchhaa tha

English meaning of vo din bhii Ganiimat the

  • those were the days!

वो दिन भी ग़नीमत थे के हिंदी अर्थ

  • ۔वो ज़माना अच्छा था।
  • गुज़रे हुए दिन अच्छे थे, अय्याम गुज़श्ता ग़नीमत थे, वो ज़माना अच्छा था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وہ دن بھی غنیمت تھے

گزرے ہوئے دن اچھے تھے ، ایام گزشتہ غنیمت تھے ، وہ زمانہ اچھا تھا ۔

وُہِ بھی کیا دِن تھے

کیا اچھا زمانہ تھا

وہ کون دن تھے

وہ کیا اچھا زمانہ تھا، وہ کیا شاندار اور خوبصورت دن تھے

وہ بھی دِن ہوگا

کوئی ایسا وقت بھی آئے گا جب اپنے ارمان پورے ہوں گے

وہ دِن بھی آئے

وہ وقت بھی آئے

وہ دن کیا تھے

کیا اچھا زمانہ تھا

وُہ دِن بھی آئے

وہ وقت بھی آئے گا، جس کا انتظار ہے، ایسا زمانہ بھی آیا، وہ وقت بھی آیا تھا

وہ دن بھی آئے گا

ایسا وقت بھی ہوگا (کبھی کے بعد)

وُہ بِھی دِن ہو

کوئی ایسا وقت بھی آئے گا جب اپنے ارمان پورے ہوں گے

گَئے وہ دِن جو خَلِیل خاں فاخْتَہ مارتے تھے

خوش اقبالی کا زمانہ جاتا رہا ، اب ادبار کا زمانہ ہے.

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال کا زمانہ گزرگیا، وہ دن نہیں رہے، وہ زمانہ نہیں رہے

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ دن بھی غنیمت تھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ دن بھی غنیمت تھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone