تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَنی" کے متعقلہ نتائج

دَھنی

۱. گھوڑے کی ایک نسل ، خچَر ، گھوڑے کی نسل کا بیل.

دَھنیس

ایک بڑی چون٘چ کی چڑیا

دَھنیسْوَر

ابوقرن ، نساف دھن چڑی ، دھن سُو ، بڑی چونچ کی چڑیا ، لاط : Buceros .

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

مال دَھنی

۲. دولتمند .

راج دَھنی

بادشاہ ، راجا .

پام دَھنی

کٹکی

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

قَلَم کا دَھنی

پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

شَمْشِیر کا دَھنی

تلوار چلانے میں ماہر

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

مَیدان کا دَھنی

بہادر، شجاع، دلیر، دلاور

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَنی کے معانیدیکھیے

غَنی

Ganiiग़नी

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: غنا

غَنی کے اردو معانی

صفت

  • دولتمند، مالدار، امیر
  • بے نیاز، ہے پروا، مستغنی
  • خدا کے اسمأ صفاتی میں سے ایک نام
  • (تصوّف) جو کسی بات میں کسی کا محتاج نہ ہو بلکہ سب اس کے محتاج ہوں اور وہ سب سے بے نیاز ہوں
  • (کنایۃً) اللہ تعالیٰ

شعر

English meaning of Ganii

Adjective

  • rich, wealthy, opulent, a rich man
  • free from want, possessing a competence or sufficiency, independent (of), an independent person
  • a characteristic name of God
  • (Mysticism) possessing a competence or sufficiency
  • (Figurative) the God

ग़नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धनवान, संपन्न, समृद्धि, दौलतमंदी
  • निःस्पृहता, बेनियाज़ी, अनिच्छुक
  • इश्वर के लाक्षणिक नामों में से एक
  • (सूफ़ीवाद) जो किसी बात में किसी का अभिलाषी न हो बल्कि सब उसके मुहताज हों और वो सबसे स्वतंत्र हो
  • (सांकेतिक) ईश्वर

غَنی کے مترادفات

غَنی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone