تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَنی کے معانیدیکھیے
غَنی کے اردو معانی
صفت
- دولتمند، مالدار، امیر
- بے نیاز، ہے پروا، مستغنی
- خدا کے اسمأ صفاتی میں سے ایک نام
- (تصوّف) جو کسی بات میں کسی کا محتاج نہ ہو بلکہ سب اس کے محتاج ہوں اور وہ سب سے بے نیاز ہوں
- (کنایۃً) اللہ تعالیٰ
شعر
قلندری ہے کہ رکھتا ہے دل غنی انجمؔ
کوئی دکاں نہ کوئی کارخانہ رکھتا ہے
English meaning of Ganii
ग़नी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धनवान, संपन्न, समृद्धि, दौलतमंदी
- निःस्पृहता, बेनियाज़ी, अनिच्छुक
- इश्वर के लाक्षणिक नामों में से एक
- (सूफ़ीवाद) जो किसी बात में किसी का अभिलाषी न हो बल्कि सब उसके मुहताज हों और वो सबसे स्वतंत्र हो
- (सांकेतिक) ईश्वर
غَنی کے مترادفات
غَنی سے متعلق محاورے
غَنی کے قافیہ الفاظ
غَنی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَنی)
غَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔