تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا ساگَر" کے متعقلہ نتائج

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلْزُمِ زَخّار

لہریں لیتا ہوا سمندر ، بحرِ موَاج ۔

ہَفْت قُلْزُم

ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات

بَحْرِ قُلْزُم

رک : بحر احمر .

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا ساگَر کے معانیدیکھیے

گَنگا ساگَر

ga.ngaasaagarगंगासागर

اصل: سنسکرت

گَنگا ساگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں دریائے گنگا سمندر میں جاکر گرتا ہے، دریائے گنگا کا دہانہ
  • ہندوؤں کے استعمال کا سرپوش اور ٹونٹی دار ایک لوٹا، آفتابہ

English meaning of ga.ngaasaagar

Noun, Masculine

  • a kind of vessel for water,the mouth of the Ganges

गंगासागर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कलकत्ते के पास का वह स्थान जहाँ गंगा नदी समुद्र में मिलती है और जो एक तीर्थ माना जाता है
  • बंगाल की खाड़ी में कोलकाता से अस्सी मील दक्षिण में स्थित एक द्वीप
  • गंगा नदी तथा सागर का संगम स्थल
  • एक प्रकार की बड़ी टोंटीदार झरी जो हाथ धुलाने के काम आती है
  • मोटे कपड़े की छपी हुई जनानी धोती दो 17-18 हाथ लंबी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا ساگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا ساگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone