تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَمْلا" کے متعقلہ نتائج

گَج پُٹ

دھاتوں کے پھونکنے کا ایک طریقہ جس میں سوا ہاتھ لمبا سوا ہاتھ چوڑا اور اسی قدر گہرا گڑھا کھودتے ہیں اور اس میں گوبر بجھا کر آگ دیتے ہیں نیز وہ گڑھا جو اس طریقے کے لیے کھودا جاتا ہے

گَج پَت

(گنجفہ) وہ بارہ پتّے جن میں ایک پر بادشاہ کی تصویر، دوسرے پر وزیر کی تصویر اور باقی دس پتوں پر ہاتھیوں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں

گَج پَتی

بادشاہ، ہاتھیوں والے راجاؤں کا ایک خاندان، ریاست کلنگ کے راجاؤں کا لقب

گَنج پاٹْنا

چھوٹا سا بازار یا منڈی بنانا ، چھت دار منڈی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَمْلا کے معانیدیکھیے

گَمْلا

gamlaaगमला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَمْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چوڑے مُن٘ھ کا گہرا اور مختلف سائز کا ظرف جو عموماً مٹّی کا ہوتا ہے جس میں مٹّی بھر کر پودے لگاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of gamlaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek chau.De munh ka gahiraa aur muKhtlif saa.iz ka zarf jo umuuman miTTii ka hotaa hai jis me.n miTTii bhar kar paude lagaate hai.n

English meaning of gamlaa

Noun, Masculine

  • a large and deep earthen vessel with a broad mouth;a pan, plant pot, vase, flowerpot (generally earthen for growing plants )

गमला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाँद के आकार का मिट्टी, धातु या लकड़ी का बना हुआ एक प्रकार का पात्र जिसमें फूल-पत्तियाँ, पौधे आदि लगाये या रखे जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَج پُٹ

دھاتوں کے پھونکنے کا ایک طریقہ جس میں سوا ہاتھ لمبا سوا ہاتھ چوڑا اور اسی قدر گہرا گڑھا کھودتے ہیں اور اس میں گوبر بجھا کر آگ دیتے ہیں نیز وہ گڑھا جو اس طریقے کے لیے کھودا جاتا ہے

گَج پَت

(گنجفہ) وہ بارہ پتّے جن میں ایک پر بادشاہ کی تصویر، دوسرے پر وزیر کی تصویر اور باقی دس پتوں پر ہاتھیوں کی تصویریں بنی ہوتی ہیں

گَج پَتی

بادشاہ، ہاتھیوں والے راجاؤں کا ایک خاندان، ریاست کلنگ کے راجاؤں کا لقب

گَنج پاٹْنا

چھوٹا سا بازار یا منڈی بنانا ، چھت دار منڈی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَمْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَمْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone