تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کے معانیدیکھیے
غَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رنج، اندوہ، دکھ، ملال، الم، افسوس (خوش کا نقیض)
- سوگ، ماتم، گریہ و زاری
- فکر، پروا، پریشانی، اندیشہ
- یاد، خیال، دھیان، فکر محبوب
شعر
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
English meaning of Gam
Noun, Masculine
- sorrow, grief, sadness
- woe, mourning, lamentation
- thinking of beloved
- bereavement
ग़म के हिंदी अर्थ
غَم کے مترادفات
غَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم)
غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔