تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم کوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کوش کے معانیدیکھیے
غَم کوش کے اردو معانی
صفت
- درد بھرا، اندوہ گیں، المنا ک
شعر
روح افسردہ طبیعت مری غم کوش ہوئی
زندگی اپنے ہی ماتم میں سیہ پوش ہوئی
آنسوؤں میں فقط اب مجھ کو نظر آتے ہو
اس طرح تو مجھے غم کوش نہ کر دینا تھا
English meaning of Gam-kosh
Adjective
- conferring sorrows, sad, unhappy, bored
ग़म-कोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुखी, उदास, मुरझाया हुआ, उचाट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم کوش)
غَم کوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔