تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ بَہار کے معانیدیکھیے
غَمِ بَہار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہار کا موسم گزار جانے کا رنج، اچھا وقت گزر جانے کا افسوس، عروج کا زمانہ بیت جانے کا قلق
شعر
غم بہار و غم یار ہی نہیں سب کچھ
غم جہاں سے بھی دل کو لگا کے دیکھ ذرا
مثال ملتی ہے کتنوں کی اس دوانے سے
چمن سے دور جو بیٹھا غم بہار کرے
باغ اجڑنے کا غم ہی کیا کم ہے
جانے بھی دے غم بہار نہ کر
English meaning of Gam-e-bahaar
Noun, Masculine
- sorrow of spring
ग़म-ए-बहार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वसंत का मौसम बीत जाने का दुख, उन्नति का युग बीत जाने का दुख, अच्छा वक़्त गुज़र जाने का अफ़्सोस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ بَہار)
غَمِ بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔