تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَل جَنْدْرا" کے متعقلہ نتائج

گَل جَنْدْرا

وہ ہاتھ جس کی ہڈی ٹوٹی ہو یا زخمی ہاتھ کو سہارا دینے کے لیے گلے میں باندھ کر لٹکاتے ہیں، وہ رومال یا کوئی اورکپڑا جو گلے میں لٹکا کر شکستہ یا ضرب رسیدہ ہاتھ اس میں لٹکائے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَل جَنْدْرا کے معانیدیکھیے

گَل جَنْدْرا

galja.ndraaगलजँद्रा

نیز : گَل جَنْدْڑا

اصل: سنسکرت

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

گَل جَنْدْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ہاتھ جس کی ہڈی ٹوٹی ہو یا زخمی ہاتھ کو سہارا دینے کے لیے گلے میں باندھ کر لٹکاتے ہیں، وہ رومال یا کوئی اورکپڑا جو گلے میں لٹکا کر شکستہ یا ضرب رسیدہ ہاتھ اس میں لٹکائے رہتے ہیں
  • (مجازاََ) گلے کا ہار
  • (مجازاً) سائے کی طرح ساتھ رہنے والا، ہمزاد، پِچھ لگّو
  • بانک (فن سپہ گری کی ایک مخصوص ورزش) کا ایک داؤں

Urdu meaning of galja.ndraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo haath jis kii haDDii TuuTii ho ya zaKhmii haath ko sahaara dene ke li.e gale me.n baandh kar laTkaate hain, vo ruumaal ya ko.ii aur kap.Daa jo gale me.n laTkaa kar shikasta ya zarab rsiida haath is me.n laTkaa.e rahte hai.n
  • (mujaazaa) gale ka haar
  • (majaazan) saay kii tarah saath rahne vaala, hamzaad, pichhlagguu
  • baank (fan siphagrii kii ek maKhsuus varzish) ka ek daa.o.n

English meaning of galja.ndraa

Noun, Masculine

  • sling (for the arm), or a handkerchief, used as a sling
  • (Metaphorically) pursue one persistently
  • (Metaphorically) to follow all the time and everywhere, hanger on
  • a kind of special trick in army exercise

गलजँद्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गले में लटकाई जाने वाली कपड़े की वह पट्टी जो चोट खाये हुए हाथ को सहारा देने के लिए बाँधी जाती है और जिसकी लपेट में हाथ या कलाई रहती है
  • (लाक्षणिक) गले का हार
  • (लाक्षणिक) वह जो सदा पीछे या साथ लगा रहे, पिछलग्गू
  • बाँक (सेना विद्या का एक विशेष प्रशिक्षण) का एक दाँव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَل جَنْدْرا

وہ ہاتھ جس کی ہڈی ٹوٹی ہو یا زخمی ہاتھ کو سہارا دینے کے لیے گلے میں باندھ کر لٹکاتے ہیں، وہ رومال یا کوئی اورکپڑا جو گلے میں لٹکا کر شکستہ یا ضرب رسیدہ ہاتھ اس میں لٹکائے رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَل جَنْدْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَل جَنْدْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone