تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلی گَلی کی خاک چھاننا" کے متعقلہ نتائج

گَلی گَلی کی خاک چھاننا

wander from lane to lane

صَحْرا کی خاک چھاننا

جنگلوں میں آوارہ پھرنا ؛ دیوانہ ہوجانا.

گَلیوں کی خاک چھاننا

مارے مارے پھرنا، تلاش میں جگہ جگہ گھومنا

دُنْیا بَھر کی خاک چھاننا

کمال جستجو کرنا

راسْتے گَلی کی مُلاقات

سرسری ملاقات، کبھی کبھی کی ملاقات

رَسْتے گَلی کی مُلاقات

وہ جان پہچان جو بغیر کسی تعارف کے روزانہ یا تیسرے چوتھے کسی سے ہوتی رہے

زَمانے بَھر کی خاک چھانْنا

ساری دُنیا میں تلاش اور جُستجو کرنا

سَن گَلی جائے سُوت کی دین

طاقت ور آدمی ڈریں اور کمزور دلیری کریں.

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

جیب میں نَہِیں کَھیلی کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا

ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .

کیوڑے کی گلی

کیوڑے کا پھول یا بھٹّا

سونے کِی گُلّی

آلۂ تناسل (غنڈوں کی زبان میں)

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلی گَلی کی خاک چھاننا کے معانیدیکھیے

گَلی گَلی کی خاک چھاننا

galii galii kii KHaak chhaan.naaगली गली की ख़ाक छानना

Urdu meaning of galii galii kii KHaak chhaan.naa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of galii galii kii KHaak chhaan.naa

  • wander from lane to lane

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلی گَلی کی خاک چھاننا

wander from lane to lane

صَحْرا کی خاک چھاننا

جنگلوں میں آوارہ پھرنا ؛ دیوانہ ہوجانا.

گَلیوں کی خاک چھاننا

مارے مارے پھرنا، تلاش میں جگہ جگہ گھومنا

دُنْیا بَھر کی خاک چھاننا

کمال جستجو کرنا

راسْتے گَلی کی مُلاقات

سرسری ملاقات، کبھی کبھی کی ملاقات

رَسْتے گَلی کی مُلاقات

وہ جان پہچان جو بغیر کسی تعارف کے روزانہ یا تیسرے چوتھے کسی سے ہوتی رہے

زَمانے بَھر کی خاک چھانْنا

ساری دُنیا میں تلاش اور جُستجو کرنا

سَن گَلی جائے سُوت کی دین

طاقت ور آدمی ڈریں اور کمزور دلیری کریں.

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

جیب میں نَہِیں کَھیلی کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا

ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .

کیوڑے کی گلی

کیوڑے کا پھول یا بھٹّا

سونے کِی گُلّی

آلۂ تناسل (غنڈوں کی زبان میں)

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلی گَلی کی خاک چھاننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلی گَلی کی خاک چھاننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone