تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلے کا ڈھولنا" کے متعقلہ نتائج

گلے کا ڈھولنا

وہ تعویذ یا حَمائل جو تان٘بے کے تلدے میں منڈھ کر نظر گزر کے واسطے گلے میں عورتیں ڈالتی ہیں؛ گلے کا ہار؛ جان کا ساتھی، ہر وقت ساتھ رہنے والا؛ چھاتی کا جم؛ پانو کی بیڑی؛ ناگوارِ خاطر

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گلے کا ڈھولنا کے معانیدیکھیے

گلے کا ڈھولنا

gale kaa Dholnaaगले का ढोलना

مادہ: گُلے

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گلے کا ڈھولنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تعویذ یا حَمائل جو تان٘بے کے تلدے میں منڈھ کر نظر گزر کے واسطے گلے میں عورتیں ڈالتی ہیں؛ گلے کا ہار؛ جان کا ساتھی، ہر وقت ساتھ رہنے والا؛ چھاتی کا جم؛ پانو کی بیڑی؛ ناگوارِ خاطر

Urdu meaning of gale kaa Dholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo taaviiz ya hamaa.il jo taambe ke talde me.n munDh kar nazar guzar ke vaaste gale me.n aurte.n Daaltii hain; gale ka haar; jaan ka saathii, haravqat saath rahne vaala; chhaatii ka jam; paanv kii bii.Dii; naagavaar-e-Khaatir

गले का ढोलना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो तावीज़ आदि जो तांबे के तलदे में मंढ कर नज़र गुज़र के वास्ते गले में औरतें डालती हैं, गले का हार, जान का साथी, हर वक़्त साथ रहने वाला, गले पड़ी आफ़त, पांव की बेड़ी, जी का जंजाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گلے کا ڈھولنا

وہ تعویذ یا حَمائل جو تان٘بے کے تلدے میں منڈھ کر نظر گزر کے واسطے گلے میں عورتیں ڈالتی ہیں؛ گلے کا ہار؛ جان کا ساتھی، ہر وقت ساتھ رہنے والا؛ چھاتی کا جم؛ پانو کی بیڑی؛ ناگوارِ خاطر

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلے کا ڈھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلے کا ڈھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone