تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلَطی" کے متعقلہ نتائج

سُنْسان

غیر آباد جگہ، وِیران، اُجاڑ

سُنْسان پَن

اُداسی ، خاموشی.

سُنْسان پَڑا رَہنا

ویران رہنا، غیر آباد رہنا، اجاڑ رہنا

سُنْسان کَرنا

اُجاڑنا ، وِیران کرنا ، غیر آباد کرنا .

سُنْسانی

وِیرانی ، اُجڑاپن ، اُداسی .

سُون سان

وِیرانہ ، غیر آباد ، خالی ، جہاں کوئی موجود نہ ہو، سُنسان .

سُنْسانِیَّت

سُنسان پن ، وِیرانی ، اُداسی .

شوں شاں

۱. طمطراق ، شان و شوکت (عموماً ظاہری) .

سُوں سُوں

آہستہ آہستہ رونے کی آواز ، سِسکیاں بھرنے کی آواز.

سَن سَن

۱. سن کی متواتر آواز ؛ سنسناہٹ کے ساتھ.

شُوں شاں شَلّی

(کنایۃً) زور طاقت کا مظاہرہ .

شُوں شاں شُوں

ہوا کی کسی نلکی میں سے خارج ہونے کی آواز .

شاں شاں

شاں (رک) كی تكرار۔

عِیسیٰ نِشان

حضرت عیسیٰ کے سے آثار رکھنے والا ، مُردوں میں جان ڈالنے والا .

سائِیں سائِیں

بھاپ نِکلنے کی آواز ، ہوا کے چلنے کی آواز.

سَنْسَنی خیز

خوف و ہراس پھیلانے والا، ہیجانی

سانْسنا

سانسْنی

(بھنڈے برداری) نَیچے کی دُھواں کھین٘چنے کی نلی یا حُقّے کی ہوا کھین٘چنے کی نلی ، دم کش.

سَنْسَنی خیزی

ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کا عمل .

سَن سَن کَرْنا

سائیں سائیں کرنا ، سنّاٹا ہونا ، وِیرانی برسنا ، بے رونقی ، اُجڑا اُجڑا سا نظر آنا.

سَنْسَنی دَوڑ جانا

بیچین ہو جانا .

سَنْسَنی دَوڑْنا

بیقرار ہو جانا.

سَنْسَنی پَڑنا

تھرتھری ہونا ، کپکپی ہونا.

سَنْسَنی پَڑ جانا

خوف بیٹھ یا جم جانا

سَنْسَنی پَیدا کَرْنا

خوف و ہراس یا اچنبھے کی کیفیت پیدا ہونا.

سَنْسَنی پَیدا ہو جانا

جسم میں سنسناہٹ ہونا ، خوف و ہراس چھا جانا.

سَنْسَنی چُھوٹْنا

بدن میں سنسناہٹ ہونا ، ضعف کی کیفیت طاری ہونا.

سُہانا سُہانا وَقْت

خوشگوار اور خوش آئند وقت ، دل کو خوش کرنے والا ؛ طبیعت میں تازگی پیدا کرنے والا وقت.

sunshine law

امریکا قانون جس کی رو سے بعض سرکاری محکموں کے اجلاس، ر یکارڈ وغیرہ تک پبلک کو رسائی حاصل ہوسکتی ہے۔.

سَنْسَنی پَھیلانا

sunshine state

نیو میکسیکو، جنوبی ڈکوٹا، کیلی فورنیا اور فلوریڈا میں سے کوئی سی امریکی ریاست۔.

سُنی سُنائی بات

سماعی بات، افواہ، بے اعتبار بات

سُوں سُوں کَرنا

sunshine

دُھوپ

سُنی سُنائی

سُنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اُڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو

شَناسِنْدَہ

۱. پہچاننے والا .

سَنْسَنی اُٹْھنا

خوف و ہراس ہونا ، کسی پر ہیجانی کیفیت پیدا ہونا.

سَنْسَنی پَھیلْنا

خوف و ہراس چھا جانا.

سُن سُنا چُکْنا

سُن چُکنا.

sunshiny

دھوپ

سِینَہ صَن٘دُوق

اُبھرے ہوئے سینے والا ، چوڑے چکلے سِینے والا ، صندوق جیسے چوڑے چکلے سینے والا .

سُونسنْا

برداشت کرنا ، اُٹھانا ، سہنا .

سَنْسَناہَٹ

تھرتھری، ارتعاش، جوش (خوشی یا غصے کی حالت میں)

ِشَناسی نَفسی

نفس . جوہر جس کا نعس سے ہو .

سَن٘سَنانا

کسی عصبی یا دماغی نُقصان یا خوف یا تھکاوٹ کے باعث، ہاتھ پاؤں یا سارے بدن میں اندرونی طور پر ایک قسم کے ارتعاش، جھنجھناہٹ اور سنسناہٹ کی سی کیفیت پیدا ہونا، جھنجھنانا

سُن سُن کر

متواتر سن کر

سُن سُنا

سُونا سُونا

خالی خالی ، وِیران ، اُجاڑ .

سَینا سَینی

سینا سَینی

اشارہ و کنایہ، باہم آنکھیں لڑنا، آنکھ مارنا، عشوہ سازی کرنا

سانس نَہ لینے دینا

عاجز کر دینا ، قافیہ تنگ کرنا.

سانس آنا

تنفس کا آنا ، سان٘س کے آنے کا عمل جاری رہنا ، سان٘س کی آمد و شد برقرار رہنا.

شَناسی نِکَلْنا

جوہر نکالنا (رک) کا لازم .

سُنا سُنایا

دُوسروں سے سُنا ہوا، سماعی، قول یا بات جو صرف دوسروں کے زبان سے سنی گئی ہو لیکن اس کی کوئی تصدیق نہ کی گئی ہو، افواہ

شَناسی نِکالْنا

رک : جوہر دکھانا.

سَن سے نِکَل جانا

جلدی سے نکل جانا، زناٹے سے یا آواز کے ساتھ نکلنا

سُنْنا سُنانا

کان میں اپنی بات ڈالنا، جتانا، آگاہ کرنا اور دوسروں کی بات پر توجہ دینا

سانس ہونا

جان ہونا.

شَناسیِ نُطْق

بولنے کی استعداد و صلاحیت ، قوت گویائی.

شَناسائی ہونا

کسی سے واقف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَطی کے معانیدیکھیے

غَلَطی

Galatiiग़लती

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: غَلَطَ

غَلَطی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی
  • نا سمجھی، غلط فہمی، کسی امر یا شے کی حقیقت یا تہہ تک نہ پہنچنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گلتی

become tender, tenderize

شعر

English meaning of Galatii

Noun, Feminine

  • error, mistake, inaccuracy, oversight, fallacy, fault
  • misstatement, misapprehension, misconception

ग़लती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूल चूक, ख़ता, ग़लतबयानी, नियम, रीति, व्याकरण, सिद्धान्त, आदि की दृष्टि से होनेवाली कोई भूल, अशुद्धि, कलन या गणना संबंधी भूल
  • अज्ञानता, नासमझी, किसी वस्तु की वास्तविकता या तह तक न पहुँचना

غَلَطی کے مترادفات

غَلَطی کے مرکب الفاظ

غَلَطی سے متعلق دلچسپ معلومات

غلطی عام خیال یہ ہے کہ یہ لفظ فارسی میں نہیں ہے، اردو میں مہند بالعربی ہے۔ اور اسی بنا پر غالب پراعتراض کیا گیا کہ انھوں نے ’’غلطی ‘‘کی جمع ’’غلطیہا‘‘ بنائی اور پھر اسے فارسی کے طور پر مضاف بھی کردیا، غالب ؎ غلطی ہائے مضامیں مت پوچھ لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ’’غلطی‘‘ کا لفظ جدید فارسی میں موجود ہے، اور پرانی فارسی میں بھی تھا، اگرچہ ثقہ لوگ اس کا استعمال نہ کرتے تھے۔ ’’غیاث اللغات‘‘ نے اسے فارسی مانا ہے مگر لکھا ہے کہ اسے ناواقف لوگ ہی استعمال کرتے ہیں۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی کم و بیش یہی ہے اور پھر غالب کا منقولہ بالا شعر درج کرکے صاحب ’’نور‘‘ نے لکھا ہے کہ غالب یہاں مستند نہیں۔ غالب مستند ہوں نہ ہوں، لیکن لفظ ’’غلطی‘‘ فارسی میں ہے، چاہے ’’نیچی‘‘ فارسی (Low Persian) میں ہو، لہٰذا اسے فارسی قاعدے سے مضاف کرسکتے ہیں۔ دوسری، اور بنیادی بات یہ ہے کہ اگر’’غلطی‘‘ دیسی ہی لفظ ہے، فارسی نہیں ہے، تو بھی اسے فارسی/عربی لفظ کے ساتھ مرکب کرنے میں کوئی ہرج نہیں۔ پہلے زمانے میں اس کا رواج تھا اور اسے ترک کرکے ہم نے اپنی زبان کی ایک بڑی قوت کو کم کردیا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلَطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلَطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone