تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلَط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط کے معانیدیکھیے
غَلَط کے اردو معانی
صفت
- نادرست، غیر صحیح، جو صحیح نہ ہو
- غلط ، خصوصأ حساب اور گنتی کی خطا یا بھول چوک .
- نامناسب، بےجا، ناموزوں
- جھوٹ، لغو
- بھول چوک، غلطی، خطا
مذکر
- نامناسب، جھوٹ، خام، ناحق
شعر
صرف اک قدم اٹھا تھا غلط راہ شوق میں
منزل تمام عمر مجھے ڈھونڈھتی رہی
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا
بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا
English meaning of Galat
ग़लत के हिंदी अर्थ
विशेषण
غَلَط سے متعلق محاورے
غَلَط سے متعلق کہاوتیں
غَلَط کے قافیہ الفاظ
غَلَط کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلَط)
غَلَط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔