تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلاوَٹ" کے متعقلہ نتائج

گَلاوَٹ

گل جانے کی حالت، گداز پن، ملائمت، گلائی، گلاؤ

گَلاوَٹ لَگانا

کباب تیار کرنے کے لیے گوشت یا قیمے کو جلد گلانے کے لیے لاگ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلاوَٹ کے معانیدیکھیے

گَلاوَٹ

galaavaTगलावट

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَلاوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گل جانے کی حالت، گداز پن، ملائمت، گلائی، گلاؤ
  • وہ حصہ جو گلنے کے باعث برباد ہو گیا ہو
  • (مجازاً) دھیماپن، نرمی
  • وہ چیز جس سے گوشت جلد گل جائے (عموماً کباب بنانے کے لیے)

شعر

Urdu meaning of galaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • gil jaane kii haalat, gudaaz pan, mulaa.im, gulaa.ii, galaa.o
  • vo hissaa jo galne ke baa.is barbaad ho gayaa ho
  • (majaazan) dhiimaapan, narmii
  • vo chiiz jis se gosht jalad gal jaaye (umuuman kabaab banaane ke li.e

English meaning of galaavaT

Noun, Feminine

  • the act of melting or dissolving, dissolving, dissolution
  • the part that is destroyed due to get melting
  • ( Metaphorically) softness, tenderness
  • something used to tenderize the meat during cooking, tenderizer

गलावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गलने की क्रिया या भाव, मुलाइम, गलाई, गलाव
  • गलने के कारण घटने या नष्ट होने वाला अंश
  • ( लाक्षणिक) धीमापन, नर्मी
  • वो चीज़ जिस से गोश्त वग़ैरा गल जाये (प्रायः कबाब बनाने के लिए)

گَلاوَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلاوَٹ

گل جانے کی حالت، گداز پن، ملائمت، گلائی، گلاؤ

گَلاوَٹ لَگانا

کباب تیار کرنے کے لیے گوشت یا قیمے کو جلد گلانے کے لیے لاگ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلاوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلاوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone