تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَجَر" کے متعقلہ نتائج

گَجَر

(مجازاً) صبحِ صادق کا وقت.

گَجَر دَم

صبح تڑکے، علی الصباح

گَجَر بَھت

۔(ھ) مذکر اُبلی ہوئی گاجر یں۔

گَجَر بَجے

علی الصباح ، تڑکے ، صبح صبح تک ، گجر دم.

گَجَر تَرَنگ

ایک طرح کا ساز جس کی آواز گجر کی یعنی گھنٹی کی آواز کی طرح ہوتی ہے.

گَجَر بَجَر

اچر کچر یا الّم غلّم چیزیں ؛ متعدد بار کھانا.

گَجْرے

گجرا کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گَجَر دار

وہ گھنٹہ جس میں الارم لگا ہوا ہو ، کنّی دار ، گرہ دار

گَجْرا

قریب قریب گُتھا ہوا پھولوں کا ہار

گَجَر‌ بَھتّا

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

گَجَر بَھتَّہ

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

گَجْروت

(کاشت کاری) گاجر کا گندنا یا پتّے.

گَجَر کی سُوئی

(گھڑی سازی) الارم کی سُوئی ، وہ سوئی گجر بجنے کے وقت پر گائی جاتی ہے ، یہ سُوئی عموماً ٹائم پیس میں ہوتی ہے.

گَجَر پُھوٹْنا

صبحِ صادق کا وقت ہونا ، پو پُھوٹنا.

گَجَر کا وَقْت

صبح صادق کا وقت، علی الصباح، سورج نکلنے سے پہلے

گَجْریلا

رک : گجر بھتّا .

گَجْرَوٹا

گاجر کی جڑ یا پیندی.

گَجْرا ہار

دُہرا گندھا ہوا پھولوں کا ہار

گَجَر بَجْنا

گھنٹے کا مکرّر بجنا ، صبح کی گھڑیال بجنا ؛ (کنایۃً) صبح ہونا ؛ تڑکا ہونا.

گَجَر بَھتّا بَنانا

خلط ملط کر دینا ، اچھے بُرے کا مِلا دینا

گَجْرے پِرونا

پھولوں کو کسی دھاگے یا تار میں یکجا کرنا ، ہاتھ پر باندھنے یا بالوں میں لگانے کے لیے گجرا تیار کرنا ؛ بارش کی جھڑی سے قطروں کا لڑی کی صورت برسنا .

گَجَر بَجانا

صبح ہونے کا اعلان کرنے کے لیے گھنٹے کا کچھ دیر بجانا.

گَجْرے گُوندْھنا

پھولوں کو نزدیک نزدیک کسی ایک دھاگے میں پرونا .

گَجْرے ڈَلْوانا

پھولوں کے ہار پہنانا ، کسی کا پُرتپاک استقبال روایتی انداز سے کرنا .

گَذَر

گاجر

غَضَر

मँहगाई के पश्चात् मंदी, दरिद्रता के पश्चात् समृद्धि।

دُھوم گَجَر

شور غل .

گَھڑْیال کی گَجَر

گھڑیال کی بجنے کی آواز.

گَج راج

ہاتھیوں کا راجا، بہت بڑا ہاتھی

حَلْوائے گَزَر

گاجر کا حلوا

حَلْوائے گَذَر

گاجر کا حلوا

سَنْگ زَر

फा.पं.–कसौटी, कसवटी, निकष ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں گَجَر کے معانیدیکھیے

گَجَر

gajarगजर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَجَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) صبحِ صادق کا وقت.
  • الارم ، بیدار کرنے والی گھنٹی.
  • پہر کا باجا ، چار ، آٹھ اور بارہ بجے گھنٹوں کا مکرّر بجنا (پہلے زمانے میں صرف صبح کے وقت گجر بجایا جاتا تھا اب ہر ۴ ، ۸ ، ۱۲ گھںٹوں پر بجایا جاتا ہے) .
  • گھڑیال ، بڑا گھنٹہ.
  • ۔(ھ)مذکر۱۔ چارآٹھ اور بارہ بجے دو چند گھنوں کا بجنا۔الارم (بجنا۔ بجانا کے ساتھ) پہلے زمانے میں صرف صبح کے وقت گجر بجایا جاتا تھا۔ اب ہر ۴۔۸۔۱۲ گھنٹوں پر بجتا ہے۔؎

اسم، مذکر

  • گاجر (رک) کی تخفیف ؛ تراکیب میں مستعمل.

اسم، مذکر

  • گیہوں اور جَو یا لال اور سفید مِلے ہوئے گیہوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَذَر

گاجر

شعر

Urdu meaning of gajar

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) subah-e-saadiq ka vaqt
  • alarm, bedaar karnevaalii ghanTii
  • pahar ka baajaa, chaar, aaTh aur baarah baje ghanTo.n ka muqarrar bajnaa (pahle zamaane me.n sirf subah ke vaqt gujar bajaayaa jaataa tha ab har ४, ८, १२ ghanTo.n par bajaayaa jaataa hai)
  • gha.Diyaal, ba.Daa ghanTaa
  • ۔(ha)muzakkar१। chaaraaTh aur baarah baje do chand ghuno.n ka bajnaa।alarm (bajnaa। bajaanaa ke saath) pahle zamaane me.n sirf subah ke vaqt gujar bajaayaa jaataa tha। ab har ४।८।१२ ghanTo.n par bajtaa hai।
  • gaajar (ruk) kii taKhfiif ; taraakiib me.n mustaamal
  • gehuu.n aur jo ya laal aur safaid mile hu.e gehuu.n

English meaning of gajar

Noun, Masculine

  • Alarm
  • four-hourly stroke of a time gong, alarm

Noun, Masculine

  • carrot

गजर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रत्येक पहर पर समय-सूचक घंटा या घड़ियाल बजने का शब्द
  • प्रातःकाल में बजने वाले घंटे या घड़ियाल का शब्द
  • पारा।

گَجَر کے مترادفات

گَجَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَجَر

(مجازاً) صبحِ صادق کا وقت.

گَجَر دَم

صبح تڑکے، علی الصباح

گَجَر بَھت

۔(ھ) مذکر اُبلی ہوئی گاجر یں۔

گَجَر بَجے

علی الصباح ، تڑکے ، صبح صبح تک ، گجر دم.

گَجَر تَرَنگ

ایک طرح کا ساز جس کی آواز گجر کی یعنی گھنٹی کی آواز کی طرح ہوتی ہے.

گَجَر بَجَر

اچر کچر یا الّم غلّم چیزیں ؛ متعدد بار کھانا.

گَجْرے

گجرا کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گَجَر دار

وہ گھنٹہ جس میں الارم لگا ہوا ہو ، کنّی دار ، گرہ دار

گَجْرا

قریب قریب گُتھا ہوا پھولوں کا ہار

گَجَر‌ بَھتّا

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

گَجَر بَھتَّہ

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

گَجْروت

(کاشت کاری) گاجر کا گندنا یا پتّے.

گَجَر کی سُوئی

(گھڑی سازی) الارم کی سُوئی ، وہ سوئی گجر بجنے کے وقت پر گائی جاتی ہے ، یہ سُوئی عموماً ٹائم پیس میں ہوتی ہے.

گَجَر پُھوٹْنا

صبحِ صادق کا وقت ہونا ، پو پُھوٹنا.

گَجَر کا وَقْت

صبح صادق کا وقت، علی الصباح، سورج نکلنے سے پہلے

گَجْریلا

رک : گجر بھتّا .

گَجْرَوٹا

گاجر کی جڑ یا پیندی.

گَجْرا ہار

دُہرا گندھا ہوا پھولوں کا ہار

گَجَر بَجْنا

گھنٹے کا مکرّر بجنا ، صبح کی گھڑیال بجنا ؛ (کنایۃً) صبح ہونا ؛ تڑکا ہونا.

گَجَر بَھتّا بَنانا

خلط ملط کر دینا ، اچھے بُرے کا مِلا دینا

گَجْرے پِرونا

پھولوں کو کسی دھاگے یا تار میں یکجا کرنا ، ہاتھ پر باندھنے یا بالوں میں لگانے کے لیے گجرا تیار کرنا ؛ بارش کی جھڑی سے قطروں کا لڑی کی صورت برسنا .

گَجَر بَجانا

صبح ہونے کا اعلان کرنے کے لیے گھنٹے کا کچھ دیر بجانا.

گَجْرے گُوندْھنا

پھولوں کو نزدیک نزدیک کسی ایک دھاگے میں پرونا .

گَجْرے ڈَلْوانا

پھولوں کے ہار پہنانا ، کسی کا پُرتپاک استقبال روایتی انداز سے کرنا .

گَذَر

گاجر

غَضَر

मँहगाई के पश्चात् मंदी, दरिद्रता के पश्चात् समृद्धि।

دُھوم گَجَر

شور غل .

گَھڑْیال کی گَجَر

گھڑیال کی بجنے کی آواز.

گَج راج

ہاتھیوں کا راجا، بہت بڑا ہاتھی

حَلْوائے گَزَر

گاجر کا حلوا

حَلْوائے گَذَر

گاجر کا حلوا

سَنْگ زَر

फा.पं.–कसौटी, कसवटी, निकष ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone