تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیظ کے معانیدیکھیے
غَیظ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طیش، تاؤ، غصّہ، شدید غصّہ، قہر
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
غیظ کا سورج تھا سر پر سچ کو سچ کہتا تو کون
راس آتا کس کو محشر سچ کو سچ کہتا تو کون
وہ دشمنوں کے طنز کو ٹھکرا کے پی گئے
میں دوستوں کے غیظ کو بھڑکا کے پی گیا
مجھے دیں نہ غیظ میں دھمکیاں گریں لاکھ بار یہ بجلیاں
مری سلطنت یہ ہی آشیاں مری ملکیت یہ ہی چار پر
ग़ैज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत अधिक क्रोध, प्रकोप, भीतरी क्रोध, तेज़ ग़ुस्सा
غَیظ کے مترادفات
غَیظ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیظ)
غَیظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔