تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیرَتِ خورْشِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیرَتِ خورْشِید کے معانیدیکھیے
غَیرَتِ خورْشِید کے اردو معانی
صفت
- رشک آفتاب، سورج کو شرما دینے والا، بہت حسین
شعر
کیا نقص ہے اس غیرت خورشید کے آگے
ہم لعل تو کب ہوتے ہیں اخگر نہ ہوے آہ
دیکھتا ہوں ہر کہیں حسن ازل کا انعکاس
ذرہ ذرہ غیرت خورشید ہے میرے لیے
دیکھیں وہ غیرت خورشید کہاں جاتا ہے
اب سر راہ دم صبح سے آ بیٹھیں گے
English meaning of Gairat-e-KHurshiid
Adjective
- envy of the Sun
ग़ैरत-ए-ख़ुर्शीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऐसी सुंदरता जिस पर सूरज को ईर्ष्या हो, सूरज को शर्मा देने वाला, अत्यंत सुंदर, बहुत हसीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیرَتِ خورْشِید)
غَیرَتِ خورْشِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔