تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر ناطِق" کے متعقلہ نتائج

مُتَکَلِّم

کلام کرنے والا، گفتگو کرنے والا، بات کرنے والا، بولنے والا

مُتَکَلِّم فِلم

آواز والی فلم ، بولتی فلم ، ٹاکیز (خاموش فلم کے مقابل) ۔

مُتَکَلِّمانَہ

علم کلام کے ماہر کی مانند ، علم کلام والا ، علم کلام کی نوعیت کا ۔

مُتکَلِّمِین

۱۔ علم کلام کے ماہر ، وہ علما جو مذہبی امور کو عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کرنے کے ماہر ہوں ۔

صِیغَۂِ مُتَکَلِّم

ضَمِیرِ مُتَکَلِّم

(قواعد) وہ ضمیر جو بات کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے

یائے مُتکَلِّم

عربی الفاظ کے آخر میں بطور ضمیر واحد متکلم آتی ہے اور ’’میرا ‘‘ یا ’’ میری ‘‘ کے معنی دیتی ہے (جیسے ! ربی ، میرا رب ؛ الٰہی ، میرا خدا) ۔

واحِد مُتکَلِّم

(قواعد) ضمیر واحد متکلم ، وہ ضمیر جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر ناطِق کے معانیدیکھیے

غَیر ناطِق

Gair-naatiqग़ैर-नातिक़

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: منطق نفسیات

اشتقاق: نَطَقَ

غَیر ناطِق کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • جو گفتگو نہ کر سکے، نہ بولنے والا، عقل نہ رکھنے والا

English meaning of Gair-naatiq

Adjective, Compound Word

ग़ैर-नातिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

غَیر ناطِق کے مترادفات

غَیر ناطِق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر ناطِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر ناطِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone