تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مُتَشَدِّد" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَدِّد

سختی یا شد ت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر

مُتَشَدِّدانَہ

شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

مُتَشَدِّد ہونا

سخت ہونا ، کٹر یا شدت رکھنے والا ہونا ۔

مُتَشَدِّدانَہ رَوَیَّہ

شدت والا برتاؤ، سخت گیری

مُتَشَدِّدِین

متشدد (رک) کی جمع ؛ سختی برتنے والے ، مذہبی معاملات میں شدت رکھنے والے ۔

مُتَشَدِّدانَہ طَبَع

شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک ، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُتَشَدِّد کے معانیدیکھیے

غَیر مُتَشَدِّد

Gair-mutashaddidग़ैर-मुतशद्दिद

وزن : 211122

Urdu meaning of Gair-mutashaddid

  • Roman
  • Urdu

ग़ैर-मुतशद्दिद के हिंदी अर्थ

  • जो हिंसा पर विश्वास न रखता हो, जो हिंसक न हो, अहिंसक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَشَدِّد

سختی یا شد ت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر

مُتَشَدِّدانَہ

شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

مُتَشَدِّد ہونا

سخت ہونا ، کٹر یا شدت رکھنے والا ہونا ۔

مُتَشَدِّدانَہ رَوَیَّہ

شدت والا برتاؤ، سخت گیری

مُتَشَدِّدِین

متشدد (رک) کی جمع ؛ سختی برتنے والے ، مذہبی معاملات میں شدت رکھنے والے ۔

مُتَشَدِّدانَہ طَبَع

شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک ، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مُتَشَدِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مُتَشَدِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone