تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gahnite" کے متعقلہ نتائج
gahnite کے لیے اردو الفاظ
gahnite کے اردو معانی
اسم
- گہنایٹ
- ایک سیاہ رَنگ کا معدن جو ایلومینم اور جَست کا مُرَکَّب ہے
gahnite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गहनाएट
- एक स्याह रंग का मादिन जो एलोमीनम और जस्त का मुरक्कब है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَھنْٹے مورْچَھل سے اُٹھانا
گھنٹے بجاتے اور مورچھل کرتے اور روپیہ پیسہ وغیرہ کسی بوڑھے مردے پر سے بکھیرتے ہوئے ، جلانے کے لیے لے جانا ، دھوم دھام کے ساتھ بوڑھے مردے کی نکاسی کرنا
گَھنْٹے کی
بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچہ بے خبری میں دوسرے کی گدی پر دھپ لگا کر کہتا ہے ، گھنٹے کی .
گھانٹی تَلے مانٹی
مالک ہر وقت کام کرواتا ہے ، حلق سے نیچے غذا کا کوئی مزہ نہیں ہوتا ، جیسے متی ویسی وہ (گھانٹی = حلق ، مانٹی = مٹی).
گَھنْٹَہ بَجانا
۔۱۔گھنٹے پر چوٹ لگانا۔ گھڑیاں بجانا۔ ۲۔گھڑی کے گھنٹہ کا آواز دینا۔ یہ ٹائم پیس گھنہ بجاتی ہے۔
گَھنٹَہ ہِلانا
۔(ہندو) ۱۔گھنٹہ ہلاکر پوٗجا پاٹ کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) وقت گُزاری کرنا۔ بے فائدہ کام کرنا۔ مندروں میں پجاریوں کو گھنٹہ ہلانے کے سوا کچھ اور کام نہیں ہوتا ہے اس وجہ سے کنایۃً اس معنی میں مستعمل ہوا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gahnite)
gahnite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔