تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَہَن کے معانیدیکھیے
گَہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاند یا سورج کا جزوی یا کلّی طور پر تاریک ہو جانا، بدر کے وقت اگر زمین سورج اور چاند کے درمیان آ جائے تو زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے اور سارا چاند یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ چاند گرہن یا خسوف کہلاتا ہے، اگر ہلال کے وقت چاند زمین اور سورج کے درمیان آجائے تو سورج یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ سورج گرہن یا کسوف کہلاتا ہے (پرانے زمانے کے ہندوؤں کا خیال تھا کہ راہو چاند یا سورج کو پکڑ لیتا ہے تو گہن ہوتا ہے)
- (مجازاً) داغ، عیب، کلنک، دھبّا
- تاریکی، پستی
شعر
گہن سے چاند نکلتا ہے کس طرح دیکھیں
نقاب کو رخ روشن سے کھول کھال کے پھینک
آیا تھا میرے پاس وہ کچھ دیر کے لیے
سورج مگر گہن میں بہت دیر تک رہا
English meaning of gahan
Noun, Masculine
- eclipse
- (metaphorically) stain, spot, blemish
- darkness, lowness
گَہَن کے مترادفات
گَہَن سے متعلق محاورے
گَہَن کے قافیہ الفاظ
گَہَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَہَن)
گَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔