تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہَن" کے متعقلہ نتائج

نَقْص

کمی، کوتاہی، کسر، ادھورا پن، ناتمامی

نَُقْصِ اَمن

امن کو غارت کرنے والا، ماحولیات کو بگاڑنے والا

نقص کلام

تحریر و تقریر کا نقص، بولنے کا نقص

نقص مو باف

وہ دھجی یا فتیا جو عورتیں چوٹی میں ڈال کر گوندھتی ہیں

نقص کی قیمت

قیمت کم لگانے کا نقص

نَقْص نِکالنا

عیب نکالنا، اعتراض کرنا، کھوٹ یا خرابی ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہَن کے معانیدیکھیے

گَہَن

gahanगहन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

گَہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند یا سورج کا جزوی یا کلّی طور پر تاریک ہو جانا، بدر کے وقت اگر زمین سورج اور چاند کے درمیان آ جائے تو زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے اور سارا چاند یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ چاند گرہن یا خسوف کہلاتا ہے، اگر ہلال کے وقت چاند زمین اور سورج کے درمیان آجائے تو سورج یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ سورج گرہن یا کسوف کہلاتا ہے (پرانے زمانے کے ہندوؤں کا خیال تھا کہ راہو چاند یا سورج کو پکڑ لیتا ہے تو گہن ہوتا ہے)
  • (مجازاً) داغ، عیب، کلنک، دھبّا
  • تاریکی، پستی

شعر

English meaning of gahan

Noun, Masculine

  • eclipse
  • (metaphorically) stain, spot, blemish
  • darkness, lowness

گَہَن کے مترادفات

گَہَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone