تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْرانا" کے متعقلہ نتائج

گَدْرانا

پھل کا پک جانے کے قریب ہونا

بَدَن گَدْرانا

جسم کا تروتازہ اور مائل بہ فربھی ہونا ، جسم پر گوشت چڑھنا .

پیٹ گَدْرانا

حمل کی علامت ظاہر کرنا

جِنْس گَدْرانا

(کاشت کار) کھیتی کا تیاری پر آنا ، کھیت میں اناج کا پکنے پر آجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْرانا کے معانیدیکھیے

گَدْرانا

gadraanaaगदराना

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَدْرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پھل کا پک جانے کے قریب ہونا
  • (کنایۃً) جوانی پر آنا، جوبن پر آنا پھولنا پھلنا
  • (مجازاً) موٹا ہو جانا، فربہ ہو جانا
  • آنکھ دکھنے کو آنا، آنکھ میں گدلاپن ہونا
  • مشتعل ہو جانا، بھڑک اُٹھنا، برانگیختہ ہو جانا

Urdu meaning of gadraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • phal ka pak jaane ke qariib honaa
  • (kanaa.en) javaanii par aanaa, joban par aanaa phuulnaa phalnaa
  • (majaazan) moTaa ho jaana, farba ho jaana
  • aa.nkh dikhne ko aanaa, aa.nkh me.n gadlaapan honaa
  • mushtil ho jaana, bha.Dak uThnaa, barangeKhtaa ho jaana

English meaning of gadraanaa

Intransitive verb

  • to be half-ripe (as fruit)
  • (of body) fill up in puberty, attain puberty, bloom
  • to swell out (as the breasts), become inflamed (as the eye)

गदराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • फल आदि का पकने पर होना, परिपक्व होने के निकट होना
  • (संकेतात्मक) जवानी में अंगों का भरना, युवा-वस्था के आरंभ में शरीर का पुष्ट और सुडौल होना, जवानी पर आना, जोबन पर आना
  • (लाक्षणिक) मोटा हो जाना, फ़र्बा हो जाना
  • आँख में कीचड़ आदि आना, आँख आने पर होना, आँख दुखने को आना, आँख में गदला पन होना
  • क्रोधित होना, भड़क उठना, उत्तेजित हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدْرانا

پھل کا پک جانے کے قریب ہونا

بَدَن گَدْرانا

جسم کا تروتازہ اور مائل بہ فربھی ہونا ، جسم پر گوشت چڑھنا .

پیٹ گَدْرانا

حمل کی علامت ظاہر کرنا

جِنْس گَدْرانا

(کاشت کار) کھیتی کا تیاری پر آنا ، کھیت میں اناج کا پکنے پر آجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone