تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑھی" کے متعقلہ نتائج

گَڑھی

گڑھ کی تصغیر، چھوٹا قلعہ، کوئلہ، مٹی کا چھوٹا قلعہ

گَڑھی خالی ہونا

قلعے کا شکست کھاکر خالی ہوجانا

گَڑھیلا

گڑھا ، سوراخ ، غار ، خندق ، کھائی ؛ گہرا کھڈ .

گَڑھی بَنْد

(کاشت کاری) ایک ضابطۂ معافی جس کی رو سے اراضی پر جو لگان قاعدے سے عائد ہونا چاہیے اس سے بہت کم مقرر کیا جاتا ہے .

گَڑھی ٹُوٹْنا

قلعے کا فتح ہوجاتا، قلعے کا شکست کھانا

گَڑھی توڑْنا

قلعہ فتح کرنا ، قلعہ جیتنا .

گَڑھی بول گَئی

قوت ہوچکی ، کام تمام ہونے کو ہے .

گَڑھی پھانْدنا

۔(کنایۃً) کارنمایاں کرنا؎

گَڑھی بھاندْنا

مصبیت پر قابو پانا ، بڑی بہادری کا کام کرنا .

گَڑھی فَتْح کَرنا

۔۱۔ حریف سے قلعہ لے لینا ۲۔(کنایۃً) کارنمایاں کرنا ۳۔(کنایۃً) ازالہ بکرکرنا۔

پَہاڑی گَڑھی

چھوٹے قلعہ کے مانند پہاڑی ٹیلا، ایسا ٹیلا جو دور سے قلعہ نظر آئے

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

عَلی گَڑھی

علی گڑھ سے منسوب ، علی گڑھ فیشن کا / کی .

بَنْدی گَڑھی

رک : بندی خانہ.

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑھی کے معانیدیکھیے

گَڑھی

ga.Dhiiगढ़ी

اصل: ہندی

وزن : 12

گَڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گڑھ کی تصغیر، چھوٹا قلعہ، کوئلہ، مٹی کا چھوٹا قلعہ
  • قصبات اور دیہات میں کچی چار دیواری جس میں برجیاں بھی ہوتی ہیں، کچّا حصار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ga.Dhii

Noun, Feminine

  • small fort, fortress

गढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँचाई पर बनी हुई बड़ी और मजबूत इमारत।
  • छोटा गढ़ या किला।
  • छोटा किला या गढ़
  • किले या कोट के ढंग का मज़बूत मकान
  • छोटा गढ़ा।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = दाढ़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone