تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَڑبَڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑبَڑی کے معانیدیکھیے
گَڑبَڑی کے اردو معانی
اسم
- کھلبلی، افراتفری، ہنگامہ، اضطراب
شعر
تری آنکھو میں کوئی گڑبڑی ہے
ہر اک چہرہ تجھے بھدا لگے ہے
سدھرنا اب بہت دشوار ہے حالات عالم کا
قیامت تک یہی اب گڑبڑی معلوم ہوتی ہے
اچانک آسماں کا صاف ہونا
شفقؔ کوئی نہ کوئی گڑبڑی ہے
English meaning of ga.Dba.Dii
Noun
- commotion, confusion, agitation, disturbance
गड़बड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- खलबली, अफ़रातफ़री, हंगामा, बेचैनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَڑبَڑی)
گَڑبَڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔